سونے کی قیمت میں ایک روز بعد پھر اضافہ

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 54 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 2658 روپے اضافے سے3 لاکھ 3 ہزار 583 روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تاریخی شکست کے بعد بھارت آبی دہشتگردی پر اُتر آیا ہے، عطا تارڑ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 31 ڈالرز اضافے سے 3357 ڈالر فی اونس ہے۔

Scroll to Top