ٓآج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

ٓآج سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

27مئی کو دوپہر 12:18بجے مکہ مکرمہ کے آسمان پر سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا ، ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یہ منظر دنیا بھر کے مسلمانوں کو قبلہ کی سمت جانچنے کا قدرتی موقع فراہم کرتا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق فلکیاتی ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ آج ،منگل 27مئی 2025کو سورج دوپہر 12:18بجے (مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق )خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا (یعنی پاکستانی وقت کے مطابق 2بجرک 18منٹ پر)اس نایاب فلکیاتی منظر کے دوران سورج عمودی طورپر کعبہ کے اوپر ہوگا ، جس سے دنیا بھر کےمسلمان قبلہ کی درست سمت کا تعین باآسانی کرسکتے ہیں ۔

Scroll to Top