گزشتہ دو دنوں سے جاری بارشوں کے بعد مئی کے مہینے میں کالام کے پہاڑوں پر برفباری ہوئی ہے۔
غیرمعمولی موسم کے باعث پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی، جس نے علاقے کی خوبصورتی کو دوبالا کر دیا۔
پاک ازبک وزرائے خارجہ کا رابطہ،ازبکستان، افغانستان، پاکستان ریلوے منصوبے پر تبادلہ خیال
مقامی افراد اور سیاح اس دلفریب منظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔