ٹرمپ انتظامیہ نے سمارٹ فونز، کمپوٹرز کو ٹیرف سے مستثنیٰ قرار دے دیا

گزشتہ ہفتے سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کون سا رہا؟ فہرست جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے سام سنگ کے گلیکسی اے 56 سے پہلی پوزیشن چھین لی۔

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست میں ہواوے پیورا 80 الٹرا نے زبردست انٹری کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فون کی فہرست کے مطابق ہواوے پیورا 80 الٹرا (نئی انٹری) پہلے جبکہ دوسرے نمبر پر سام سنگ گلیکسی اے 56 موجود ہے۔

سام سنگ گلیکسی ایس 25 الٹرا تیسرے، ون پلس 13 ایس 5 جی چوتھے، شیاؤمی ریڈمی ٹربو 4 پرو پانچویں، ایپل آئی فون 16 پرو میکس چھٹے اور شیاؤمی پوکو ایکس 7 پرو ساتویں نمبرپر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : بنوں میں شدید گرمی کی لہر، ریسکیو 1122 کی ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے آگاہی مہم

ویوو آئی کیو او او نیو 10 فائیو جی آٹھویں، انفینکس جی ٹی 30 پرو نویں اور 10 ویں نمبر پر سام سنگ گلیکسی ایس 25 ایج موجود ہیں۔

Scroll to Top