ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7.43 روپے کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں7روپے 43پیسے کی کمی ہوگئی ، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 87روپے71پیسے سستا کردیاگیا ۔

تفصیلات کے مطابق 11.8کلوگرام کے ایل پی جی کے گھر یلو سلنڈر کی نئی قیمت 2ہزار 750روپے 60پیسے مقرر کردی گئی ۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

Scroll to Top