مردان کے علاقے طورو سوکئی میں زبانی تکرار پر جھگڑے کے دوران ملزم نے چھریوں کے وار کر کے ایک بھائی قتل دوسرے کو زخمی کردیا۔
واقعے کے بعد تھانہ طورو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزم سلمان کو گرفتار کرلیا، ملزم سوکئی کا رئائشی ہے۔
پشاور میں منشیات سمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، ملزمان فرار
پولیس نے ملزم کو قانونی کارروائی کے لیے تھانے منتقل کر دیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔