پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، عمران خان چیئرمین تھے، ہیں اور رہیں گے، بیرسٹر گوہر نے واضح اعلان کر دیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ پارٹی میں کوئی فارورڈ بلاک موجود نہیں ہے، لہٰذا عمران خان نہ صرف چیئرمین تھے بلکہ آج بھی ہیں اور آئندہ بھی رہیں گے۔ بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی کے وفد نے اسپیکر قومی اسمبلی […]










