Web Desk

آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ ہو چکا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ ہو چکا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستانی معیشت صحیح سمت میں آگے بڑھ رہی ہے اور پچھلے چند ہفتوں میں متعدد اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزیر […]

آئی ایم ایف کے ساتھ سٹاف لیول معاہدہ ہو چکا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاداب خان کی شمولیت پر کپتان کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ آلراؤنڈر شاداب خان کے لیے قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات ابھی موجود ہیں۔ شاداب نے جون میں بنگلہ دیش کے خلاف آخری ٹی 20 میچ کھیلنے کے بعد انجری کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہو گئے تھے۔ سری لنکا

ٹی 20 ورلڈ کپ میں شاداب خان کی شمولیت پر کپتان کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

امریکا میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افغان شہریوں کی فہرست جاری

امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افغان شہریوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ امریکی محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے متعدد افغان شہریوں کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض افراد غیر تصدیق شدہ پس منظر کے باوجود امریکا میں داخل ہوئے، جس کے

امریکا میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افغان شہریوں کی فہرست جاری Read More »

گوگل میپس کی نئی اپڈیٹ نے سفر کو محفوظ اور سمارٹ بنا دیا

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی ایپ گوگل میپس میں اہم تبدیلیاں متعارف کروا دی ہیں۔ گوگل میپس میں تبدیلیوں کے بعد صارفین اب صرف اپنی آواز کے ذریعے راستے اور ٹریفک کی تفصیلات معلوم کر سکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹس کے مطابق گوگل نے میپس کو روایتی نقشے سے بڑھا کر ایک

گوگل میپس کی نئی اپڈیٹ نے سفر کو محفوظ اور سمارٹ بنا دیا Read More »

پاکستان نےاقوام متحدہ کےہیومن رائٹس کےہائی کمشنرکابیان مستردکردیا

پاکستان نے 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے حالیہ بیان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق ہائی کمشنر کے تبصرے بے بنیاد، غلط فہمیوں اور غلط معلومات پر مبنی ہیں۔ ترجمان دفترِ خارجہ

پاکستان نےاقوام متحدہ کےہیومن رائٹس کےہائی کمشنرکابیان مستردکردیا Read More »

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے، وزیردفاع خواجہ آصف

چیف آف ٖڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے وفاقی حکومت کا مؤقف سامنے آگیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے 26 ویں ترمیم کے تناظر میں چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے پیدا ہونے والی قیاس آرائیوں کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کا

چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے، وزیردفاع خواجہ آصف Read More »

صوابی میں گاڑی پر فائرنگ، ماموں اور بھانجا جاں بحق

صوابی میں بوقو چوک کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ عینی شاہدین اور ابتدائی پولیس معلومات کے مطابق فائرنگ کے باعث یعقوب اور ان کے بھانجے روح الامین موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 صوابی کی

صوابی میں گاڑی پر فائرنگ، ماموں اور بھانجا جاں بحق Read More »

میرے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے، نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ انہیں بطور وزیراعلیٰ ناانصافی کا سامنا ہے اور ان کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے جو ان کے منصب کے خلاف ایک غیر منصفانہ اقدام ہے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ان کے نام کو اسٹاپ لسٹ میں ڈالنا حیران کن اور افسوسناک

میرے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے، نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اگلے پندرہ دنوں کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی جائزہ مکمل کر لیا گیا ہے اور اس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں ساڑھے 6 روپے فی لٹر تک کمی کی توقع ہے۔ تجویز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں تقریباً 3 روپے 70 پیسے فی لٹر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »

وفاقی حکومت نے ترقیاتی فنڈز میں خیبر پختونخوا کو مکمل نظر انداز کر دیا، مزمل اسلم

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کی جانب سے ترقیاتی فنڈز کی تقسیم پر سخت تنقید کی ہے۔ مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے 43 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے صرف پنجاب اور سندھ کے لیے منظور کیے جبکہ خیبر پختونخوا کو محض 1.3 ارب

وفاقی حکومت نے ترقیاتی فنڈز میں خیبر پختونخوا کو مکمل نظر انداز کر دیا، مزمل اسلم Read More »

Scroll to Top