Web Desk

سہیل آفریدی کابینہ اجلاس: صوبے کے اہم فیصلے آج سامنے آئیں گے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے حلف اٹھانے کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس جمعے کو کئی دن تاخیر کے بعد ہوگا، جس کے ایجنڈے میں 53 نکات شامل ہیں۔ اجلاس میں مختلف انتظامی اور پالیسی امور کے ساتھ ساتھ حریف گورنر کے لیے لگژری گاڑیوں کی خریداری کی منظوری بھی زیر غور آئے […]

سہیل آفریدی کابینہ اجلاس: صوبے کے اہم فیصلے آج سامنے آئیں گے Read More »

چیئرمین سینیٹ اور حکومت پر اپوزیشن کا فلور کراسنگ الزام

اسلام آباد: اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ اور حکومت پر فلور کراسنگ کی حمایت کرنے کا الزام عائد کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ حکومت اور اس کے اتحادیوں نے واضح کر دیا ہے کہ وہ لوٹا کریسی اور کرپشن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے

چیئرمین سینیٹ اور حکومت پر اپوزیشن کا فلور کراسنگ الزام Read More »

سری لنکا کیخلاف پاکستان کرکٹ ٹیم مشکل میں پھنس گئی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم (Pak Cricket Team) پر پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ کے سبب جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی (ICC) کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق قومی ٹیم پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ لگایا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم مقررہ وقت میں 4 اوورز

سری لنکا کیخلاف پاکستان کرکٹ ٹیم مشکل میں پھنس گئی Read More »

ایک گھنٹے میں 52 قوانین پاس، اور اب طعنہ؟ خواجہ آصف بول پڑے

اسلام آباد: ن لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آدھی رات میں ایک گھنٹے کے اندر 52 قوانین پاس کرنے والے اب ہمیں تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ وہ لوگ جو

ایک گھنٹے میں 52 قوانین پاس، اور اب طعنہ؟ خواجہ آصف بول پڑے Read More »

27 ویں آئینی ترمیم پر غور کے لیے آج فل کورٹ اجلاس طلب

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں ستائیسویں آئینی ترمیم کے عدلیہ پر ممکنہ اثرات پر ججوں سے مشاورت کی جائے گی۔ فل کورٹ میٹنگ جمعے کی نماز کے بعد دو بجے منعقد ہوگی۔ سپریم کورٹ کے تین سینئر

27 ویں آئینی ترمیم پر غور کے لیے آج فل کورٹ اجلاس طلب Read More »

آرمی ایکٹ بل آج سینیٹ میں زیر بحث، اجلاس کا ایجنڈا جاری

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف آج سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری کے لیے پیش ہوں گے، جبکہ اجلاس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ایجنڈے کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نہ صرف آرمی ایکٹ ترمیمی بل بلکہ پاکستان ائیر فورس ایکٹ ترمیمی بل بھی سینیٹ میں منظوری کے

آرمی ایکٹ بل آج سینیٹ میں زیر بحث، اجلاس کا ایجنڈا جاری Read More »

ابھی تو شروعات ہے، مزید استعفے بھی فوراً منظور کیے جائیں گے،فیصل واوڈا

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی و سینیٹر فیصل واوڈا نے استعفوں اور حالیہ سیاسی ہلچل کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس ہلچل کا وہ پچھلے تین چار دنوں سے ذکر کر رہے تھے، وہ چائے کی پیالی میں طوفان لانے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔ فیصل واوڈا

ابھی تو شروعات ہے، مزید استعفے بھی فوراً منظور کیے جائیں گے،فیصل واوڈا Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ میں رات کی ہلچل، آئی جی اور چیف کمشنر بھی پہنچ گئے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں رات گئے خاصی ہلچل دیکھی گئی، جہاں وفاقی دارالحکومت کے انسپکٹر جنرل آف پولیس اور چیف کمشنر بھی پہنچے اور چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر بھی رات گئے ہائی کورٹ میں موجود تھے، جہاں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں رات کی ہلچل، آئی جی اور چیف کمشنر بھی پہنچ گئے Read More »

عدلیہ کی بالادستی کے لیے اسد قیصر کا مستعفی ججز کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی کے رکن اسد قیصر نے سپریم کورٹ کے مستعفی ہونے والے ججز، جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ وکلا اور مزدور تنظیمیں ان کے ساتھ کھڑی ہیں۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے

عدلیہ کی بالادستی کے لیے اسد قیصر کا مستعفی ججز کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان Read More »

لوئر دیر: ٹک ٹاک پر نازیبا حرکات کرنے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کر لیا

لوئر دیر: پولیس نے لوئر دیر کے علاقے کوٹو سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاک صارف کو نازیبا حرکات اور فحاشی پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی پی او لوئر دیر تیمور خان کی ہدایت پر تھانہ تیمرگرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹک ٹاکر محمد نوید کو

لوئر دیر: ٹک ٹاک پر نازیبا حرکات کرنے والے ٹک ٹاکر کو پولیس نے گرفتار کر لیا Read More »

Scroll to Top