فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تاجک وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
تاجکستان کے وزیر دفاع کرنل جنرل سوبیرزودا امام علی عبدالرحیم نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ دفاعی تعاون پر تفصیلی گفتگو کی […]
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے تاجک وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »










