تینوں مسلح افواج کے سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی
وفاقی کابینہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد تینوں مسلح افواج کے سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے آرٹیکل 243 میں ترمیم کے تناظر میں یہ فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے مجموعی طور پر 6 قوانین میں ترامیم کی منظوری دی جن میں […]
تینوں مسلح افواج کے سروسز ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دے دی گئی Read More »










