وزیرِ اعظم، مریم نواز، محسن نقوی اور گورنر پنجاب و سندھ نے قومی ٹیم کو ون ڈے سیریز جیتنے پر مبارکباد دی
فیصل آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شاندار فتح پر پوری قوم کو مبارکباد دی اور کھلاڑیوں کو داد تحسین پیش کی۔ وزیرِ اعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی، کوچز اور دیگر بورڈ عہدیداران […]










