چارسدہ میں گیس لوڈشیڈنگ، جماعت اسلامی نے ڈیڈلائن دے دی
چارسدہ: گرمیوں کے خاتمے اور سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی ضلع چارسدہ میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ نے عوام کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔ نہ صرف گھریلو امور متاثر ہو رہے ہیں بلکہ کاروباری سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہیں۔ اس مسئلے کے خلاف جماعت اسلامی کے رہنماوں نے مشترکہ […]
چارسدہ میں گیس لوڈشیڈنگ، جماعت اسلامی نے ڈیڈلائن دے دی Read More »










