Web Desk

نادرا کا 18 سال سے زائد عمر کے بچوں کے والدین کیلیے پیغام

نادرا نے والدین کے لیے پیغام جاری کیا ہے کہ اگر ان کے بچوں کی عمر 18 سال سے زیادہ ہو چکی ہے اور انہوں نے ابھی تک اپنا قومی شناختی کارڈ نہیں بنوایا، تو وہ فوری طور پر اس کی درخواست دیں۔ ادارے کے مطابق 18 سال کی عمر میں پہلا شناختی کارڈ حاصل […]

نادرا کا 18 سال سے زائد عمر کے بچوں کے والدین کیلیے پیغام Read More »

شمالی وزیرستان، شادی کی تقریب میں جاتی وین کو حادثہ، 14 افراد زخمی

شمالی وزیرستان، شادی کی تقریب میں جاتی وین کو حادثہ، 14 افراد زخمی

شمالی وزیرستان میں ایک مسافر وین حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 14 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ تحصیل غلام خان میں پیش آیا، جب وین تیز رفتار کے باعث الٹ گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی ہونے والے افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جا رہے تھے

شمالی وزیرستان، شادی کی تقریب میں جاتی وین کو حادثہ، 14 افراد زخمی Read More »

27ویں ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو چھیڑا گیا تو مسائل پیدا ہونگے، بیرسٹر گوہر

27ویں ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو چھیڑا گیا تو مسائل پیدا ہونگے، بیرسٹر گوہر

ستائسویںآئینی ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو چھیڑنا ملک کیلئے مسائل پیدا کر سکتا ہے، پی ٹی آئی مخالفت پر قائم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے خبردار کیا ہے کہ اگر 27ویں آئینی ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو چھیڑا گیا تو ملک میں مسائل

27ویں ترمیم میں صوبائی خود مختاری کو چھیڑا گیا تو مسائل پیدا ہونگے، بیرسٹر گوہر Read More »

ستائسویں آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی، حکومت کا نمبر گیم مکمل ہونے کا دعویٰ

ستائسویں آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی، حکومت کا نمبر گیم مکمل ہونے کا دعویٰ

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی، اور حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ترمیم کی منظوری کے لیے مطلوبہ نمبر گیم مکمل ہو چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق، سینیٹ کے 96 ارکان کے ایوان میں حکومت کو 65 ارکان کی حمایت حاصل ہے، جبکہ ترمیم

ستائسویں آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی، حکومت کا نمبر گیم مکمل ہونے کا دعویٰ Read More »

دوسرا ون ڈے! پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

دوسرا ون ڈے! پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے، جہاں جنوبی افریقا کی ٹیم پہلے بولنگ کرے گی۔ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو شکست دی تھی،

دوسرا ون ڈے! پاکستان کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

اسلام آباد میں غیر قانو نی مقیم 69افغا ن باشندے گرفتار

اسلام آباد میں غیر قانو نی مقیم 69افغا ن باشندے گرفتار

69 غیر قانونی افغان شہری گرفتار، 221 افراد اور 65 دکانیں چیک، چکوال میں بھی غیر قانونی افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سبزی منڈی کے مختلف علاقوں میں اسلام آباد پولیس نے گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشن کے دوران 221 افراد، 65 دکانیں، 31 گاڑیاں اور 43

اسلام آباد میں غیر قانو نی مقیم 69افغا ن باشندے گرفتار Read More »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟جانئے

سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 23 ہزار روپے تک پہنچ گئی پاکستان میں سونے کے کاروبار کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ قیمت کیا ہو گئی؟جانئے Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج، پاکستان سیریز میں 1-0 کی برتری کے ساتھ میدان میں اترے گا تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا دوسرا مقابلہ آج فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستانی وقت کے مطابق

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا Read More »

سہیل آفریدی کا بڑا اقدام، گورنر کو خیبرپختونخوا ہاؤس میں واپسی کی اجازت دیدی

سہیل آفریدی کا بڑا اقدام، گورنر کو خیبرپختونخوا ہاؤس میں واپسی کی اجازت دیدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے عہدے سنبھالنے کے فوری بعد اہم فیصلہ کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا ہاؤس میں رہائش کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی دو دن قبل ہی خیبرپختونخوا ہاؤس کا دورہ کر چکے ہیں اور انہوں نے گورنر اینیکسی کا معائنہ بھی کیا۔

سہیل آفریدی کا بڑا اقدام، گورنر کو خیبرپختونخوا ہاؤس میں واپسی کی اجازت دیدی Read More »

پشاور میں 12 تاریخ کو اہم جرگہ، امن و امان کیلئے 37 رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

پشاور میں 12 تاریخ کو اہم جرگہ، امن و امان کیلئے 37 رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

صوبائی حکومت کی طرف سے امن و امان کیلئے 37 رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل، اپوزیشن رہنماؤں اور قبائلی عمائدین بھی شامل ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے امن و امان کے مسائل کے حل کے لیے 37 رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ یہ اعلان معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان

پشاور میں 12 تاریخ کو اہم جرگہ، امن و امان کیلئے 37 رکنی اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل Read More »

Scroll to Top