Web Desk

اعلیٰ تعلیم میں سنگ میل: آٹھ پاکستانی جامعات بین الاقوامی رینکنگ میں شامل

پاکستان کی اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے کیونکہ آٹھ پاکستانی جامعات کو QS ایشیا یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں شامل کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کی پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز (PIEAS) سب سے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہی اور 238ویں نمبر پر رہی۔ اسی شہر […]

اعلیٰ تعلیم میں سنگ میل: آٹھ پاکستانی جامعات بین الاقوامی رینکنگ میں شامل Read More »

پاکستان تحریک انصاف میں خوشی کی لہر، عدالت نے اہم رہنما کو بری کر دیا

اسلام آباد: سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو متنازعہ ٹویٹس کے 2 مقدمات سے بری کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ اعظم سواتی کے خلاف ایف آئی اے نے متنازعہ ٹویٹس پر دو مقدمات درج کر رکھے تھے۔ واضح رہے کہ

پاکستان تحریک انصاف میں خوشی کی لہر، عدالت نے اہم رہنما کو بری کر دیا Read More »

آئینی ترمیم: وزیراعظم نے وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے دورے منسوخ کر دیے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے 27 ویں آئینی ترمیم کے سلسلے میں وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے دورے منسوخ کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تمام وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت کی ہے تاکہ 27 ویں آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں کا اتفاق رائے حاصل

آئینی ترمیم: وزیراعظم نے وزراء اور ارکان پارلیمنٹ کے دورے منسوخ کر دیے Read More »

وفاقی فیصلے صوبوں اور عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈال رہے ہیں، مزمل اسلم

پشاور : خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مالی اور آئینی اقدامات معیشت کو مزید تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔ مزمل اسلم نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا ہاؤس میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے

وفاقی فیصلے صوبوں اور عوام پر اضافی مالی بوجھ ڈال رہے ہیں، مزمل اسلم Read More »

نیویارک میئر انتخابات: ارب پتیوں کی مخالفت کے باوجود ممدانی جیت گئے

نیویارک : نیویارک کے میئر کے حالیہ انتخابات میں ظہران ممدانی کی کامیابی کو روکنے کے لیے 26 ارب پتیوں نے اپنی مالی طاقت استعمال کی اور مجموعی طور پر 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زائد رقم خرچ کی۔ یہ رقم ممدانی کے حریف امیدوار اینڈریو کومو کی انتخابی مہم کو مضبوط کرنے کے

نیویارک میئر انتخابات: ارب پتیوں کی مخالفت کے باوجود ممدانی جیت گئے Read More »

پاک افغان مذاکرات کا تیسرا دور آج استنبول میں ہوگا

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج ترکی کے شہر استنبول میں شروع ہو رہا ہے، جس کا مقصد خطے میں امن قائم کرنے اور سرحد پار حملوں کو ختم کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر بات چیت کرنا ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اس سلسلے میں کہا ہے کہ

پاک افغان مذاکرات کا تیسرا دور آج استنبول میں ہوگا Read More »

غیر قانونی افغان باشندے نادرا کے شکنجے میں، جعلی کارڈز بلاک

اسلام آباد: ملک میں مقیم غیر قانونی افغان باشندوں کے خلاف اقدامات میں شدت آ گئی ہے اور جعلی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے والے افغان شہری نادرا کی نگرانی میں آ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نادرا نے خصوصی سافٹ ویئر کے ذریعے مشکوک شناختی کارڈز کی نشاندہی کی، جس کے نتیجے میں ڈھائی لاکھ

غیر قانونی افغان باشندے نادرا کے شکنجے میں، جعلی کارڈز بلاک Read More »

خیبرپختونخوا: غیر رجسٹرڈ بھٹہ خشت کو قانونی دائرے میں لانے کا منصوبہ ناکامی کا شکار

پشاور: خیبرپختونخوا میں فضائی آلودگی کی روک تھام اور غیر رجسٹرڈ بھٹہ خشت کو قانونی دائرہ کار میں لانے کے لیے شروع کیا گیا اہم منصوبہ اب تک اپنے اہداف مکمل نہیں کر سکا اور بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق منصوبہ مطلوبہ نتائج دینے میں ناکام رہا ہے اور

خیبرپختونخوا: غیر رجسٹرڈ بھٹہ خشت کو قانونی دائرے میں لانے کا منصوبہ ناکامی کا شکار Read More »

خطے میں امن کے لیے افغانستان کو دانشمندی سے فیصلے کرنے ہوں گے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کے لیے افغان قیادت کو دانشمندی سے کام لینا ہوگا، اور پاکستان کا وفد کل افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے روانہ ہو چکا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے بتایا کہ پاکستان

خطے میں امن کے لیے افغانستان کو دانشمندی سے فیصلے کرنے ہوں گے، خواجہ آصف Read More »

آئینی عدالتوں کے قیام پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں مکمل اتفاق ہے، اختیار ولی خان

اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے کوارڈینیٹر برائے خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن آئینی عدالتوں کے قیام کے معاملے پر متفق ہیں، اور آئینی ترمیم میں 18ویں ترمیم کے بنیادی مقاصد کو چھیڑا نہیں جائے گا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا

آئینی عدالتوں کے قیام پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں مکمل اتفاق ہے، اختیار ولی خان Read More »

Scroll to Top