Web Desk

فضل الرحمان سیاست کا اہم کردار، 27ویں آئینی ترمیم بآسانی منظور ہوگی، فیصل واوڈا

اسلام آباد: سینیئر سیاسی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاست کے اہم معاملات اور مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا […]

فضل الرحمان سیاست کا اہم کردار، 27ویں آئینی ترمیم بآسانی منظور ہوگی، فیصل واوڈا Read More »

آئینی ترامیم جیت یا ہار کا معاملہ نہیں، پارلیمان میں مثبت بحث جاری ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم جیسے اہم معاملات میں اتحادی جماعتوں کو ہمیشہ اعتماد میں لیا جاتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے بتایا کہ 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بات

آئینی ترامیم جیت یا ہار کا معاملہ نہیں، پارلیمان میں مثبت بحث جاری ہے، عطا تارڑ Read More »

خیبر پختونخوا کے تین اضلاع میں سیکیورٹی خدشات کے باعث 48 گھنٹے کےلیے کرفیو نافذ

نور علی  خیبر پختونخوا کے تین اضلاع ٹانک، جنوبی وزیرستان اپر اور جنوبی وزیرستان لوئر میں سیکیورٹی خدشات کے باعث 6 نومبر صبح 6 بجے سے 8 نومبر صبح 6 بجے تک 48 گھنٹے کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے تینوں اضلاع کے الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری کر دیے ہیں۔

خیبر پختونخوا کے تین اضلاع میں سیکیورٹی خدشات کے باعث 48 گھنٹے کےلیے کرفیو نافذ Read More »

پاک افغان مذاکرات کا تیسرا دور کل ہوگا،وفد استنبول روانہ

وزیر دفاع خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ پاکستانی وفد افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے استنبول روانہ ہو چکا ہےاور مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ آج پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امید ہے افغانستان دانشمندی سے کام لے گا اور خطے میں امن بحال

پاک افغان مذاکرات کا تیسرا دور کل ہوگا،وفد استنبول روانہ Read More »

حکومت کو 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کتنے ارکان کی حمایت درکار؟

 قومی اسمبلی کا ایوان 336 اراکین پر مشتمل ہے تاہم 10 نشستوں کے خالی ہونے کی وجہ سے اراکین کی تعداد اس وقت 326 ہے۔ آئینی ترمیم کی منظوری کے لئے کم از کم 224 اراکین کی حمایت درکار ہے، اور اس وقت حکومتی اتحاد کو پیپلز پارٹی سمیت 237 اراکین کی حمایت حاصل ہے۔

حکومت کو 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے کتنے ارکان کی حمایت درکار؟ Read More »

خیبرپختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے

محمد شعیب خیبرپختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے کردیئے گئے ۔ آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ذولفقار حمید کے آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9سینئر افسران کےتقرری وتبادلے کردیئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس افسران میں ضلعی پولیس افسران ، ٹریفک پولیس افسران، سی ٹی ڈی افسران اور دیگر اعلی افسران کی مختلف

خیبرپختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کے رہنماؤں اسد قیصر، شبلی فراز، عمر ایوب اور علی نواز اعوان سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالتی حکم کے مطابق تمام ملزمان کو 11 نومبر کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت کی

پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

ستائیسویں آئینی ترمیم ،چیئرمین پی ٹی آئی کا موقف سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم آئین کی روح کے مخالف ہے ، اس آئینی ترمیم سے قوم کو مزید تقسیم نہ کریں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آئینی ترمیم اس طریقے سے نہیں ہوتی، نہ

ستائیسویں آئینی ترمیم ،چیئرمین پی ٹی آئی کا موقف سامنے آگیا Read More »

نیب کا سابق صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی کے خلاف تحقیقات کا آغاز

شہزاد نوید قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی کے خلاف باضابطہ طور پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تحقیقات کے دائرے میں فضل حکیم کے بھائی، بیٹے اور خاندان کے دیگر افراد بھی شامل ہیں۔ نیب پشاور نے ڈپٹی کمشنر سوات کو ایک خط کے ذریعے فضل حکیم

نیب کا سابق صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی کے خلاف تحقیقات کا آغاز Read More »

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا نکتہ کےبرطرف ملازمین کو نوکریاں دینے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑنےنکتہ نامی ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے 37 ملازمین کے لیے حکومت کی جانب سے نوکریاں دینے کا اعلان کیا۔ یہ ملازمین آج صبح نکتہ کے مالی مسائل کے باعث نوکری سے فارغ کئے گئےتھے۔ ویڈیو بیان میں وفاقی وزیرعطا اللہ تارڑ نے کہا کہ بے روزگار ہونے والے نکتہ ملازمین

وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا نکتہ کےبرطرف ملازمین کو نوکریاں دینے کا اعلان Read More »

Scroll to Top