وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا ضلع مہمند میں پیرا میڈیکل بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا حکم
کاشف الدین سید/سلمان یوسفزئی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع مہمند میں پیرا میڈیکل عملے کی بھرتیوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چیف سیکریٹری خیبر پختونخوانے اس سلسلے میں ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی جو ضلع مہمند میں پیرا میڈیکل عملے کی […]










