منشیات سمگلنگ میں ملوث ضلع خیبر کے 14 پولیس اہلکار معطل
سی سی پی او پشاورمیاں سعید نے کہا ہے کہ پولیس میں کرپٹ اور بدعنوان اہلکاروں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے ضلع خیبر میں منشیات سمگلنگ، کرپشن اور غیر قانونی کاروبار میں ملوث 14 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ معطل اہلکاروں کو فوری طور پر پولیس لائنز ضلع خیبر میں رپورٹ […]
منشیات سمگلنگ میں ملوث ضلع خیبر کے 14 پولیس اہلکار معطل Read More »










