دوحہ میں پاک افغان مذاکرات! پاکستانی وفد آج طالبان قیادت سے اہم ملاقات کرے گا
پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتی ہوئی سرحدی کشیدگی اور دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے تناظر میں، پاکستانی وزیردفاع کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان قیادت سے اہم مذاکرات کرے گا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، مذاکرات میں افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی […]
دوحہ میں پاک افغان مذاکرات! پاکستانی وفد آج طالبان قیادت سے اہم ملاقات کرے گا Read More »










