Web Desk

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں واقع اسٹیشن روڈ پر ایک افسوسناک اور اندوہناک واقعے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ افراد اسٹیشن روڈ پر واقع ایک جگہ پر کھانا کھا رہے تھے۔ […]

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد قتل Read More »

ایشیا کپ 2025! پاکستان سے ہار کا خوف، بھارتی پوجا پاٹ پر اتر آئے

ایشیا کپ 2025! پاکستان سے ہار کا خوف، بھارتی پوجا پاٹ پر اتر آئے

ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے ٹاکرے پاکستان بمقابلہ بھارت سے قبل میدان کے باہر بھی ماحول خوب گرم ہو چکا ہے۔ پاکستانی ٹیم سے ممکنہ شکست کے خوف نے بھارتی شائقین کرکٹ کو مذہبی رسومات کی جانب مائل کر دیا ہے۔ بھارتی شہر وارانسی میں دریائے گنگا کے راجندر پرساد گھاٹ پر خصوصی

ایشیا کپ 2025! پاکستان سے ہار کا خوف، بھارتی پوجا پاٹ پر اتر آئے Read More »

جنازوں میں عدم شرکت اور تنقید کے بعدپی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں 12 بہادر فوجی جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت، اعلامیہ جاری کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے 12 بہادر سپاہیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ پاکستان ویب سائٹ )کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا

جنازوں میں عدم شرکت اور تنقید کے بعدپی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں 12 بہادر فوجی جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت، اعلامیہ جاری کردیا Read More »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منجمد اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے نکلوائے جانے کا انکشاف

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منجمد اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے نکلوائے جانے کا انکشاف

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منجمد اکاؤنٹ سے 10 کروڑ روپے سے زائد رقم غیر قانونی طریقے سے نکلوائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کے ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پروجیکٹ کے اکاؤنٹ کو 25 جون کو منجمد کیا گیا تھا، مگر اس کے باوجود 3 جولائی کو تین چیکس کے ذریعے 10

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے منجمد اکاؤنٹ سے کروڑوں روپے نکلوائے جانے کا انکشاف Read More »

پی ڈی ایم اے کا الرٹ، مون سون بارشوں کا گیارویں اسپیل، 16 سے 19 ستمبر تک بارشوں کا امکان

پی ڈی ایم اے کا الرٹ، مون سون بارشوں کا گیارویں اسپیل، 16 سے 19 ستمبر تک بارشوں کا امکان

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں کے گیارویں اسپیل کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے کے مطابق یہ بارشیں 16 ستمبر سے شروع ہو کر 19 ستمبر تک جاری رہیں گی، جس دوران دریاؤں کے بالائی علاقوں میں خاص طور پر شدید

پی ڈی ایم اے کا الرٹ، مون سون بارشوں کا گیارویں اسپیل، 16 سے 19 ستمبر تک بارشوں کا امکان Read More »

پاکستان یا بھارت،دبئی کی پچ کس ٹیم کیلئے فائدہ مند ؟

پاکستان یا بھارت،دبئی کی پچ کس ٹیم کیلئے فائدہ مند ؟

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2025 کے اہم میچ میں روایتی حریف ٹیمیں پاکستان اور بھارت آج دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ نجی ٹی وی چینل(ہم نیوز)کے مطابق معروف اسپورٹس تجزیہ کار شاہد ہاشمی نے کہا کہ دبئی کے پچ پر اسپن بولرز کو کافی سپورٹ ملتی ہے، جس کی

پاکستان یا بھارت،دبئی کی پچ کس ٹیم کیلئے فائدہ مند ؟ Read More »

پرانی موٹرسائیکل دیں نئی لے جائیں،معروف کمپنی نے شاندار آفر دیدی

پرانی موٹرسائیکل دیں نئی لے جائیں،معروف کمپنی نے شاندار آفر دیدی

یاماہا موٹر پاکستان نے اپنے صارفین کیلئے ایک خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرائی ہے، جس کے تحت بائیک مالکان اپنی پرانی موٹرسائیکل منتخب ڈیلرشپس پر جمع کرا کر بالکل نئی یاماہا موٹر سائیکل حاصل کر سکتے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ سکیم صارفین کو خریدار تلاش کرنے، قیمت پر سودے بازی کرنے اور

پرانی موٹرسائیکل دیں نئی لے جائیں،معروف کمپنی نے شاندار آفر دیدی Read More »

خیبر پختونخوا میں شہید فوجی جوانوں کی نمازجنازہ میں پی ٹی آئی کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خیبرپختونخوا میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے 12 فوجی جوانوں کی نماز جنازہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کی عدم شرکت پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزیر دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ افغان سرزمین سے بھارت کے حمایت

خیبر پختونخوا میں شہید فوجی جوانوں کی نمازجنازہ میں پی ٹی آئی کا کوئی رہنما شریک نہیں ہوا، خواجہ آصف Read More »

لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان مقرر، حافظ نعیم الرحمن ملائیشیا روانہ

لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان مقرر، حافظ نعیم الرحمن ملائیشیا روانہ

جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما لیاقت بلوچ کو جماعت اسلامی کا قائم مقام امیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے منصورہ لاہور میں ایک سادہ مگر باوقار تقریب میں حلف اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن 3 روزہ دورے پر ملائیشیا روانہ واضح رہے کہ امیر جماعت اسلامی

لیاقت بلوچ قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان مقرر، حافظ نعیم الرحمن ملائیشیا روانہ Read More »

پاک بھارت ٹاکرا! دبئی کا موسم آج کیسا رہے گا؟کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی

ایشیا کپ 2025 کے سب سے بڑے اور ہائی وولٹیج مقابلے پاکستان بمقابلہ بھارت سے قبل دبئی کے موسم کے حوالے سے کرکٹ شائقین کے لیے اہم اپ ڈیٹ سامنے آگئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، آج دبئی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، اور بارش کی کوئی پیشگوئی نہیں کی گئی۔

پاک بھارت ٹاکرا! دبئی کا موسم آج کیسا رہے گا؟کرکٹ شائقین کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

Scroll to Top