ممبران صوبائی اسمبلی پر کرپشن الزامات کی تحقیقات کیلئے سپیکرکاوزیراعلیٰ کوخط
ممبران صوبائی اسمبلی پر کرپشن الزامات کی تحقیقات کے لئے سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا وزیراعلیٰ کو خط ، جس میں ان عوامی نمائندگان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو ممبران صوبائی اسمبلی پر کرپشن […]
ممبران صوبائی اسمبلی پر کرپشن الزامات کی تحقیقات کیلئے سپیکرکاوزیراعلیٰ کوخط Read More »