Web Desk

پی ٹی آئی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں‘ جنید اکبر

تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ کامیاب تھا، جلسے سے متعلق رپورٹس مانگی ہیں، غیر تسلی بخش کارکردگی والوں کو آگے جانے نہیں دوں گا۔جنید […]

پی ٹی آئی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں‘ جنید اکبر Read More »

سیاسی جماعتوں کا اتحاد بننے جارہا ہے، شبلی فراز کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کا اتحاد بننے جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ججز تعیناتیوں سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ مرضی کے ججز لا رہے ہیں۔ اور یہ سمجھتے ہیں کہ

سیاسی جماعتوں کا اتحاد بننے جارہا ہے، شبلی فراز کا دعویٰ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں کی ویکسی نیشن کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سرکاری خدمات کو بچوں کی ویکسی نیشن سے مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی کابینہ نے اس حوالے سے ہدایات کی منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔ اب شناختی کارڈ، ڈومیسائل، برتھ سرٹیفکیٹ، میرج سرٹیفکیٹ، اور دیگر سرٹیفکیٹس کا اجرا ویکسی نیشن کے ساتھ مشروط ہوگا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں

خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں کی ویکسی نیشن کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ Read More »

اعظم سواتی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

پشاور کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کو 13 مارچ تک حفاظتی ضمانت دے دی۔ عدالت نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کیے ہیں۔ وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو درخواست گزار کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ جمع کرانے کے احکامات دیے

اعظم سواتی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا Read More »

تحریک انصاف میں لیڈر صرف عمران خان ہیں، کارکنان کے درمیان کوئی فرق نہیں، جنید اکبر

پشاور: صدر تحریک انصاف خیبرپختونخوا جنید اکبر نے کہا کہ صوابی جلسے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا، بلکہ میڈیا والوں کا مسئلہ تھا اور وہ جانتے ہیں کہ ان کا کیا مسئلہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر نےکہا کہ صوابی جلسے میں کتنے لوگ آئے، اس کی رپورٹ ریجن کے صدور پانچ

تحریک انصاف میں لیڈر صرف عمران خان ہیں، کارکنان کے درمیان کوئی فرق نہیں، جنید اکبر Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی، شیر افضل مروت

ڈیڑھ سال سے کیسز پینڈنگ ہے ، افسوس کہ کیسز اب ختم ہوئے،شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال سے کیسز پینڈنگ ہے ، ایک سال ہوگیا ، افسوس ہے کہ کیسز ابھی ختم ہوئے،صوبائی حکومت کا اختیار ہے کہ اگر وہ کیسز لڑانا نہیں چاہتے، تو ختم ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت

ڈیڑھ سال سے کیسز پینڈنگ ہے ، افسوس کہ کیسز اب ختم ہوئے،شیر افضل مروت Read More »

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ایم ٹی آئیز سے پچھلے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوانے ایم ٹی آئیزسے پچھلے ایک سال کی کارکردگی طلب کرلی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے کے دس ایم ٹی آئیز کو مراسلہ جاری کر دیا ہے، جس میں یکم مارچ 2024 سے فروری 2025 تک کی کارکردگی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایک سال کے

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ایم ٹی آئیز سے پچھلے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی Read More »

Scroll to Top