خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں کی ویکسی نیشن کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ

Pakistan SCO Summit 2026

خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سرکاری خدمات کو بچوں کی ویکسی نیشن سے مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی کابینہ نے اس حوالے سے ہدایات کی منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔ اب شناختی کارڈ، ڈومیسائل، برتھ سرٹیفکیٹ، میرج سرٹیفکیٹ، اور دیگر سرٹیفکیٹس کا اجرا ویکسی نیشن کے ساتھ مشروط ہوگا۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن بھی ویکسی نیشن سے مشروط کی جائیں گی۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top