خیبرپختونخوا حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
محمد اعجاز آفریدی خیبر پختونخوا حکومت نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق وفاقی حکومت کی ہدایت پر جمعرات 5 فروری 2026ءکو صوبے بھر میں سرکاری تعطیل ہوگی۔ محکمہ انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے […]
خیبرپختونخوا حکومت کا عام تعطیل کا اعلان Read More »










