ZEB

ڈی آئی خان: درازندہ حملے کے زخمیوں کو لانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولنس پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

ڈی آئی خان: درازندہ حملے کے زخمیوں کو لانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولنس پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں دہشت گردوں نے انسانیت سوز کارروائی کرتے ہوئے خودکش حملے کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولنس کو بھی فائرنگ کا نشانہ بنا دیا۔ بزدلانہ حملے کے نتیجے میں ریسکیو 1122 کے 2 اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق […]

ڈی آئی خان: درازندہ حملے کے زخمیوں کو لانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولنس پر دہشت گردوں کی فائرنگ، 2 اہلکار شہید Read More »

پشاور: حسن خیل میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری، 3 مزدورباحفاظت نکال لیے گئے

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حسن خیل میں پستوانہ ٹاپ کے قریب کوئلے کی کان میں اچانک مٹی اور ملبہ گرنے سے 4 افراد دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج کے جوان اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور مقامی افراد کی مدد سے بڑے پیمانے

پشاور: حسن خیل میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، پاک فوج کی ریسکیو کارروائیاں جاری، 3 مزدورباحفاظت نکال لیے گئے Read More »

خیبرپختونخوا سمبلی میں قانون سازی کی آڑ میں اراکین کو غیر معمولی اختیارات دینے کا انکشاف

خیبر پختونخوا اسمبلی میں قانون سازی کے ذریعے ارکانِ اسمبلی کو غیر معمولی اور غیر جمہوری اختیارات دینے کا انکشاف ہوا ہے جس کے تحت انتظامیہ، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریاستی وسائل پر سیاسی اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ دیگر صوبائی اسمبلیوں کے برعکس خیبرپختونخوا اسمبلی میں کی جانے

خیبرپختونخوا سمبلی میں قانون سازی کی آڑ میں اراکین کو غیر معمولی اختیارات دینے کا انکشاف Read More »

موٹروے اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے اور ٹک ٹاک بنانے والے 8 پی ٹی آئی کارکنان پنجاب پولیس نے گرفتار کرلئے

موٹروے اٹک پل پر نصب سیکیورٹی کنٹینرز ہٹانے، کیلیں نکالنے اور اس دوران ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے میں ملوث پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تمام 8 کارکنان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار تمام افراد کو فوری طور پر پنجاب پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے جہاں ان کے

موٹروے اٹک پل سے رکاوٹیں ہٹانے اور ٹک ٹاک بنانے والے 8 پی ٹی آئی کارکنان پنجاب پولیس نے گرفتار کرلئے Read More »

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت، ستمبر میں 39 کارروائیوں میں 69 طالبان اہلکار ہلاک،30 زخمی

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں مسلسل شدت آ رہی ہے اور اس کا دائرہ ملک بھر میں پھیلنے کے ساتھ ساتھ رجیم اندرونی طور پر بکھراؤ کا شکار دکھائی دیتی ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کابل، سرپل، قندھار، بدخشان، کنڑ، نورستان، پروان اور پکتیا میں مزاحمتی گروہوں کی جانب سے

افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت میں شدت، ستمبر میں 39 کارروائیوں میں 69 طالبان اہلکار ہلاک،30 زخمی Read More »

ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملے کی اطلاعات ،پے در پے دہشت گردانہ حملوں کے باوجود صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ کہاں ہیں؟

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں رہائشی علاقے امن میلہ پولیس چیک پوسٹ کے قریب بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے خودکش حملے کی اطلاعات ہیں جس میں متعدد عام شہریوں کی ہلاکتوں اور زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔ دہشت گردوں نے ایک بار پھر گنجان آباد شہری علاقے کو

ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملے کی اطلاعات ،پے در پے دہشت گردانہ حملوں کے باوجود صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ کہاں ہیں؟ Read More »

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 26 سے 28 ستمبر 2026 تک کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پاکستان نے امریکا اور ایران کو ایک میز پر بٹھایا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں سے سفارتکاری ممکن ہوئی، وزیراعظم

پاکستان نے امریکا اور ایران کو ایک میز پر بٹھایا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں سے سفارتکاری ممکن ہوئی، وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے اپنے تاریخی اور تفصیلی خطاب میں عالمی امن، علاقائی سلامتی، کشمیر، فلسطین، اور افغانستان سے جاری دہشت گردی پر پاکستان کا دو ٹوک اور سخت موقف پیش کیا ہے۔ تلاوتِ قرآنِ پاک سے خطاب کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم نے جنرل

پاکستان نے امریکا اور ایران کو ایک میز پر بٹھایا، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں سے سفارتکاری ممکن ہوئی، وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب Read More »

خیبر پختونخوا میں افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں،نوٹیفکیشن جاری

خیبر پختونخوا میں افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں،نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی حکومتِ خیبر پختونخوا کے محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ (ایچ آر ایم )نے صوبائی مینجمنٹ سروس (پی ایم ایس) گریڈ 17 کے تین افسران کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ محکمہ ایچ آر ایم کی جانب سے جاری باضابطہ اعلامیے کے مطابق محکمہ صحت میں بطور سیکشن آفیسر فرائض

خیبر پختونخوا میں افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں،نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی نے لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا

وزیراعلی سہیل آفریدی نے لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کے متفقہ فیصلے کے تحت لانگ مارچ 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ پولیٹیکل کمیٹی کے اجلاس میں تمام معاملات

وزیراعلی سہیل آفریدی نے لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top