ZEB

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، بی ایل اے کا نیٹ ورک تباہ اور 17دہشت گرد ہلاک،11گرفتار

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس معلومات پر مبنی ایک مربوط اور بڑے آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے کالعدم فتنہ الہندوستان (بی ایل اے)کے 32 دہشت گرد ہلاک، 17 زخمی اور 11 کو زندہ گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائیاں پنجگور، خاران، قلات، مستونگ، تربت اور کوئٹہ میں کی گئیں […]

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، بی ایل اے کا نیٹ ورک تباہ اور 17دہشت گرد ہلاک،11گرفتار Read More »

خیبرپختونخوا کے بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پختون ڈیجیٹل پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، کاشف الدین سید

پختون ڈیجیٹل کے ایڈیٹر کاشف الدین سید نے نجی ٹی وی اے آر وائی  سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کا ادارہ آزادی اظہار رائے اور صحافتی اصولوں پر ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ یہ بیان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کے بھائی عامر آفریدی کی جانب سے پختون ڈیجیٹل کے

خیبرپختونخوا کے بڑے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پختون ڈیجیٹل پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، کاشف الدین سید Read More »

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع، متوقع وزراء کے نام سامنے آگئے

شاہد جان خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ میں توسیع کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں وزیراعلیٰ نے پارٹی قیادت کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد نئے وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں توسیع کا باقاعدہ اعلان جلد متوقع ہے جس میں صوبے کے

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع، متوقع وزراء کے نام سامنے آگئے Read More »

پی ایس ایل 11، ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیا گیا 172 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 5 وکٹوں کے

پی ایس ایل 11، ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا دیا Read More »

بنوں میں بارش کی تباہی، چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 3 چراغ گل

سلمان علی خان بنوں کے علاقے وریشمی کلہ منڈان میں طوفانی بارشوں کے دوران ایک خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے تین کمسن بہن بھائی جاں بحق اور دو شدید زخمی ہو گئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق شیر محمد نامی شخص کے گھر کی چھت اچانک گرنے سے کمرے میں موجود پانچوں بچے

بنوں میں بارش کی تباہی، چھت گرنے سے ایک ہی گھر کے 3 چراغ گل Read More »

موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند

موٹروے پولیس نے شدید بارش اور سڑک پر پھسلن کے باعث ایم ون پر مسافر بردار گاڑیوں کے داخلے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق رشکئی انٹرچینج سے پشاور مین ٹول پلازہ تک کے حصے کو مسافر گاڑیوں کے لیے بند کیا گیا

موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند Read More »

عدالتی فیصلے پر عمل نہ ہوا تو فیصلہ کہاں ہو گا؟ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بتادیا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حکم پر بیک وقت 142 ملازمین کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

شیراز احمد شیرازی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی دارالحکومت میں واقع خیبرپختونخوا ہاؤس میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے 142 سے زائد ملازمین کے فوری تبادلے کر دیے ہیں۔ محکمہ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان ملازمین میں مالی، سویپرز، باورچی، ڈش واشر اور ویٹرز سمیت نچلے درجے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حکم پر بیک وقت 142 ملازمین کے تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

سستی الیکٹرک گاڑی خریدنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

کیپٹل اسمارٹ موٹرز نے اپنے نئے الیکٹرک ماڈل جے ایم ای وی ای وی تھری کی قیمتوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے جس نے بجٹ الیکٹرک گاڑیوں کے سیگمنٹ میں نئی ہلچل مچادی ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق جے ایم ای وی ای وی تھری دو مختلف ورژنز میں

سستی الیکٹرک گاڑی خریدنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر Read More »

یونیورسٹی کی طالبہ کیساتھ افسوسناک واقعہ

ہنگو، زمین کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور بیٹا جاں بحق

سید فخر کاکا خیل ہنگو کے علاقے درسمند میں زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت باپ اور بیٹے کے طور پر ہوئی ہے جن کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لیے عبدالرؤف ہسپتال منتقل کر دیا گیا

ہنگو، زمین کے تنازع پر فائرنگ، باپ اور بیٹا جاں بحق Read More »

راولپنڈیز کے خلاف میچ پشاور زلمی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )کے گیارہویں ایڈیشن میں پشاور زلمی نے راولپنڈیز کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ پشاور زلمی دنیا کی پہلی ٹیم بن گئی ہے جس نے کسی بھی بلے باز کی انفرادی نصف سنچری (ففٹی) کے بغیر اتنا بڑا ہدف

راولپنڈیز کے خلاف میچ پشاور زلمی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا لیا Read More »

Scroll to Top