چین نے اروناچل پردیش کے 27 مقامات کے نام تبدیل کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا
چین نے ایک بار پھر اروناچل پردیش پر علاقائی دعویٰ دہراتے ہوئے 27 مقامات کے “معیاری” چینی نام جاری کر دیے۔ یہ اقدام، جسے کئی مبصرین طاقت کے مظاہرے کے طور پر دیکھ رہے ہیں چین کی جانب سے ایک بار پھر اروناچل پردیش جو بھارت کے زیر انتظام علاقہ ہے کے بعض حصوں پر […]
چین نے اروناچل پردیش کے 27 مقامات کے نام تبدیل کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا Read More »









