پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، صدرمملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو سی ایم ایچ راولپنڈی کے دورہ کے موقع پر کہی جہاں انہوں نے بلااشتعال بھارتی حملوں میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے جوانوں اور متاثرہ شہریوں […]
پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، صدرمملکت Read More »








