گوادر بندرگاہ پر جہازوں کو ایندھن کی فراہمی کا آغاز، این ایل سی اور وائٹول کا پہلا بنکرنگ آپریشن کامیابی سے مکمل
پاکستان کی بحری تجارت اور معاشی ترقی میں ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا گیا ہے جہاں گوادر بندرگاہ پر بحری جہازوں کو ایندھن کی فراہمی (بنکرنگ آپریشن) کا باقاعدہ اور کامیاب آغاز کر دیا گیا ہے۔ نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (NLC) اور عالمی توانائی کمپنی وائٹول (Vitol) نے مشترکہ طور پر گوادر بندرگاہ […]










