Muhammad Ibrar

امریکا کی پابندیوں کے دباؤ میں بھارت چابہار پورٹ سے انخلاء، ایران کے ہاتھ مضبوط

امریکا کی جانب سے چابہار پورٹ پر پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد بھارت نے اس پورٹ سے نکلنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارت نے پابندیوں کے نافذ ہونے سے قبل ایران کو پورٹ کی ترقی کے لیے اپنی کمٹ شدہ رقم 1.2 کروڑ ڈالر ادا کر دی ہے جسے ایران اب آزادانہ طور […]

امریکا کی پابندیوں کے دباؤ میں بھارت چابہار پورٹ سے انخلاء، ایران کے ہاتھ مضبوط Read More »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ختم کر دیا

وفاقی حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور لیوی میں اضافے کے باعث عوام کو پٹرول اور ڈیزل پر ملنے والے ریلیف سے محروم کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لٹر

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ختم کر دیا Read More »

درہ آدم خیل کے قریب مسافر کوسٹر خوفناک حادثے کا شکار

درہ آدم خیل کے علاقے بازی خیل کے قریب ایک مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہو گئی جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی، کوسٹر ڈی آئی خان سے پشاور کی طرف جا رہی تھی۔ ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122

درہ آدم خیل کے قریب مسافر کوسٹر خوفناک حادثے کا شکار Read More »

سلامتی کونسل کا اجلاس سرکس بن چکا ہے، روس کی امریکا پر سخت تنقید

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی مندوب نے امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے اجلاس کو سرکس قرار دے دیا۔ روسی مندوب کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کا یہ اجلاس عالمی امن کے لیے بلایا جانا چاہیے تھا نہ کہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے لیے۔ روسی مندوب نے

سلامتی کونسل کا اجلاس سرکس بن چکا ہے، روس کی امریکا پر سخت تنقید Read More »

نیتن یاہو نے ایران کے جوابی حملے سے ڈر کر امریکی حملہ رکوایا، امریکی اخبار

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ امریکی فوجی حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیتن یاہو نے بدھ کے روز صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو کی جس کے بعد

نیتن یاہو نے ایران کے جوابی حملے سے ڈر کر امریکی حملہ رکوایا، امریکی اخبار Read More »

فیفا ورلڈ کپ سے قبل ہی نیا ریکارڈ قائم ہو گیا

فیفا ورلڈ کپ کے آغاز سے پہلے ہی شائقینِ فٹبال کا زبردست جوش، ایونٹ نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق رواں سال ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے فیفا کو مختلف میچز کے ٹکٹس کی 50 کروڑ سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ رپورٹ میں

فیفا ورلڈ کپ سے قبل ہی نیا ریکارڈ قائم ہو گیا Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش، آندھی اور برفباری کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے وسط سے ملک کے مختلف حصوں میں بارش، آندھی اور برفباری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے ایک کمزور مغربی لہر ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے جو 19 جنوری تک برقرار رہے گی جبکہ 20 جنوری سے یہ سلسلہ

محکمہ موسمیات نے بارش، آندھی اور برفباری کی پیشگوئی کر دی Read More »

Scroll to Top