بھارت ظلم و جبر کے باوجود کشمیریوں کی تحریکِ خود ارادیت کو دبا نہیں سکا، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ الحاقِ پاکستان کے تاریخی موقع پر کشمیری عوام کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ظلم و جبر کے تمام ریکارڈ توڑنے کے باوجود مقبوضہ کشمیر کے عوام کی تحریکِ خود ارادیت کو دبانے میں بری طرح ناکام رہا ہے۔ اپنے خصوصی […]










