Muhammad Ibrar

سہیل آفریدی کی حکومت وینٹی لیٹر پر ہے، آئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں حکومت ختم ہوجائے گی، ارباب خضر حیات

مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے رہنما ارباب خضر حیات نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صوبائی حکومت سیاسی طور پر کمزور ہوچکی ہے اور آئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں اہم سیاسی تبدیلی متوقع ہے۔ ارباب خضر حیات کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اپنی حکومت […]

سہیل آفریدی کی حکومت وینٹی لیٹر پر ہے، آئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں حکومت ختم ہوجائے گی، ارباب خضر حیات Read More »

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشن پر بیک ڈور کام جاری ہے، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشن پر بیک ڈور کام جاری ہے، جبکہ گورنر راج کا آپشن آئین میں موجود ہے اور اسے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چودھری نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشن پر بیک ڈور کام جاری ہے، وفاقی وزیر طارق فضل چودھری Read More »

عازمین کو گھر بیٹھے تبدیلی کی بڑی سہولت مل گئی

وزارتِ مذہبی امور نے عازمینِ حج کی سہولت کے لیے پاک حج ایپ اور ڈیجیٹل حج پورٹل پر متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے ہیں۔ ترجمان کے مطابق پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت اب تک 26 ہزار درخواستیں موصول ہوچکی ہیں، جبکہ 45 ہزار نشستیں تاحال دستیاب ہیں۔ عازمین گھر بیٹھے حج پیکیج کے دورانیے

عازمین کو گھر بیٹھے تبدیلی کی بڑی سہولت مل گئی Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے آئی جی پولیس سے ارکانِ اسمبلی سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا

سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی ہدایات پر صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکان اسمبلی اور حکومتی عہدیداروں سے متعلق پولیس کارروائیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکانِ صوبائی اسمبلی، وزراء، مشیران، معاونینِ خصوصی برائے وزیراعلیٰ اور پارلیمانی سیکرٹریز کی گرفتاری یا حراست سمیت ان کی رہائش گاہوں پر چھاپوں، حملوں، تلاشی

خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے آئی جی پولیس سے ارکانِ اسمبلی سے متعلق ریکارڈ طلب کرلیا Read More »

جنوبی وزیرستان اپر میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق

جنوبی وزیرستان اپر کی تحصیل تیارزہ کے علاقے خیسورہ توروام مارکیٹ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان منیر محسود جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق منیر محسود مارکیٹ میں موجود تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں

جنوبی وزیرستان اپر میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق Read More »

لانگ مارچ کے دوران پاکستان کو گالیاں دینے والے شہری کا سافٹ ویئر اپڈیٹ، اپنے الفاظ پر معافی مانگ لی

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران سڑک کی بندش پر غصے میں پاکستان کو برا بھلا کہنے والے شہری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، تاہم بعد میں اسی شخص کی جانب سے معذرت کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ وائرل ویڈیو میں شہری کو راستہ بند ہونے پر پولیس اہلکار سے شدید

لانگ مارچ کے دوران پاکستان کو گالیاں دینے والے شہری کا سافٹ ویئر اپڈیٹ، اپنے الفاظ پر معافی مانگ لی Read More »

باجوڑ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں طالبہ سے مبینہ ہراسانی کا معاملہ سامنے آگیا

مقامی صحافی ذاہد جان کے مطابق ضلع باجوڑ کے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں فرسٹ ایئر کی طالبہ نے ایک کلاس فور ملازم پر مبینہ طور پر ہراسانی کی کوشش کا الزام عائد کیا ہے۔ طالبہ کے مطابق پیر کی صبح وہ کلاس روم میں موجود تھی کہ کالج کا ایک کلاس فور ملازم مبینہ

باجوڑ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں طالبہ سے مبینہ ہراسانی کا معاملہ سامنے آگیا Read More »

کرکٹر محمد رضوان کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی

قومی کرکٹر محمد رضوان کی طلبی کے باوجود نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں پیشی نہ ہونے پر ادارے نے فائنل نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محمد رضوان اور امام الحق سے متعلق کیس کی تحقیقات کے لیے این سی سی آئی اے نے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے جبکہ امام الحق

کرکٹر محمد رضوان کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی Read More »

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے ، بیرسٹر گوہر

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے اور بانی پی ٹی آئی نے انہیں عہدے سے ہٹانے کا کوئی پیغام نہیں دیا۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف سامنے آنے والی خبروں کی

سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے ، بیرسٹر گوہر Read More »

ایم ون موٹروے پر رکاوٹوں کے ڈھیر، بحالی آپریشن تاحال جاری

پشاور ایم ون موٹروے کھولنے کے احکامات موصول ہونے کے باوجود موٹروے کی مکمل بحالی کا عمل تاحال مکمل نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق موٹروے کو کھولنے کے لیے گزشتہ 6 گھنٹوں سے آپریشن جاری ہے تاہم مختلف مقامات پر رکاوٹوں کے باعث ایم ون کو مکمل طور پر بحال کرنے میں انتظامیہ کو

ایم ون موٹروے پر رکاوٹوں کے ڈھیر، بحالی آپریشن تاحال جاری Read More »

Scroll to Top