تازہ ترین

افغان تاجرکے ویزے میں توسیع کا کیس،پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

افغان تاجرکے ویزے میں توسیع کا کیس،پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

پشاور ہائیکورٹ نے افغان تاجر اور ان کے خاندان کی ویزا توسیع نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر اپنا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ زیر التوا درخواستوں پر 15 دن کے اندر قانون کے مطابق تفصیلی فیصلہ صادر کریں۔ تحریری فیصلے کے […]

افغان تاجرکے ویزے میں توسیع کا کیس،پشاور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ Read More »

افغان مہاجرین

افغان مہاجرین کی غیر قانونی دستاویزات کی تصدیق: 14 ہزار ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز

کاشف الدین سید افغان مہاجرین کے غیر قانونی دستاویزات کی تصدیق کرنے پر صوبے کے 14 ہزار سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پشاور سمیت صوبے بھر میں مہاجرین کے لیے غیر قانونی طور پر سرکاری دستاویزات کی تصدیق کرنے والے سرکاری ملازمین، جن کا تعلق مختلف

افغان مہاجرین کی غیر قانونی دستاویزات کی تصدیق: 14 ہزار ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغاز Read More »

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا سرکاری افسران کو جاری تمام این او سیز منسوخ کرنے کا حکم

وفاقی حکومت نے سابقہ قوانین کے تحت تمام سرکاری افسران کو جاری کیے گئے این او سیز فوری طور پر منسوخ کرتے ہوئے باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ نئے احکامات کا اطلاق بلا تاخیر نافذ العمل ہوگا جس کے تحت پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، پولیس سروس، سیکرٹریٹ گروپ اور آفس منیجمنٹ گروپ سے تعلق

اسلام آباد: وفاقی حکومت کا سرکاری افسران کو جاری تمام این او سیز منسوخ کرنے کا حکم Read More »

کامیاب آئیڈیازپرہرنوجوان کو 5 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا،حکومت کا بڑا اعلان

وفاقی وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن) نے ملک کو درپیش توانائی کے چیلنجز سے نمٹنے اور جدید تحقیق کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کے پہلے “نیشنل پاور سیکٹر انوویشن پروگرام” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت کامیاب آئیڈیاز پیش کرنے والے ہر نوجوان کو 5 لاکھ روپے تک کا معاوضہ فراہم

کامیاب آئیڈیازپرہرنوجوان کو 5 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا،حکومت کا بڑا اعلان Read More »

اپر دیر: دو بندو پولیس چوکی پر خارجیوں کا حملہ ناکام، مقامی آبادی فورسز کے شانہ بشانہ میدان میں آ گئی

اپر دیر کے دو بندو پولیس چوکی پر خارجی دہشت گردوں کے حملے کے بعد مقامی غیور عوام نے اپنی پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر قومی یکجہتی کی نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کے فوراً بعد مقامی مساجد سے اعلانات کیے گئے جن میں

اپر دیر: دو بندو پولیس چوکی پر خارجیوں کا حملہ ناکام، مقامی آبادی فورسز کے شانہ بشانہ میدان میں آ گئی Read More »

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں کئی روز کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں مسلسل تیزی کا رجحان برقرار نہ رہ سکا اور سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 4 لاکھ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں کئی روز کی تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں کمی Read More »

اعلیٰ عدلیہ کیلئے بڑے فیصلے، تنخواہوں میں اضافہ اور نئی مراعات کا اعلان

اسلام آباد: اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں، الاؤنسز اور بعض دیگر مراعات میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری نے متعلقہ سمری کی منظوری دے دی، جس کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں اور مراعات وفاقی آئینی عدالت کے ججز کے مساوی کر دی

اعلیٰ عدلیہ کیلئے بڑے فیصلے، تنخواہوں میں اضافہ اور نئی مراعات کا اعلان Read More »

صوابی میں دریائے سندھ میں دو نوجوان ڈوب گئے، ایک کی لاش نکال لی گئی

اسختار احمد یوسفزئی صوابی: دریائے سندھ میں بٹاکرہ کے مقام پر دو نوجوان ڈوب گئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 صوابی کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے پہنچتے ہی نوجوانوں کی تلاش کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا۔ امدادی کارروائی کے دوران ایک نوجوان کی لاش

صوابی میں دریائے سندھ میں دو نوجوان ڈوب گئے، ایک کی لاش نکال لی گئی Read More »

مردان سنٹرل جیل میں سپورٹس گالا کے دوران ہنگامہ، مہمان احتجاجاً چلے گئے

اخوندزادہ فضل حق مردان: سنٹرل جیل مردان میں سپورٹس گالا کے دوران اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے مہمانوں اور صحافیوں سے مبینہ بدتمیزی اور گالم گلوچ کے واقعے پر تمام مہمان احتجاجاً تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ وسید اللہ مہمند پر خاتون ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شگفتہ سرور، ریجنل سپورٹس آفیسر

مردان سنٹرل جیل میں سپورٹس گالا کے دوران ہنگامہ، مہمان احتجاجاً چلے گئے Read More »

افغان طالبان کی ٹی ٹی پی کی حمایت، پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں اضافہ، اقوام متحدہ کی رپورٹ

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے تحت کام کرنے والی مانیٹرنگ ٹیم کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو مسلسل حمایت ملنے کے باعث پاکستان میں دہشتگرد حملوں کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں افغان

افغان طالبان کی ٹی ٹی پی کی حمایت، پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں اضافہ، اقوام متحدہ کی رپورٹ Read More »

Scroll to Top