تازہ ترین

یوٹیوب سے ڈرائیونگ سیکھ کر نوجوان نے ہزاروں پاؤنڈز بچا لیے

برطانیہ میں 17 سالہ نوجوان نے روایتی ڈرائیونگ کلاسز لینے کے بجائے یوٹیوب ویڈیوز کے ذریعے ڈرائیونگ سیکھ کر نہ صرف پہلا ٹیسٹ کامیابی سے پاس کر لیا بلکہ بھاری رقم کی بچت بھی کی۔ اولی برڈ نامی اس نوجوان نے تقریباً 30 گھنٹے تک مختلف ڈرائیونگ ٹیوٹوریلز دیکھے، جن میں ماہر انسٹرکٹرز نے گاڑی […]

یوٹیوب سے ڈرائیونگ سیکھ کر نوجوان نے ہزاروں پاؤنڈز بچا لیے Read More »

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی

عالمی اور مقامی سطح پر جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں ہلکی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا ایک ڈالر سستا ہو کر 3,302 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔ عالمی منڈی میں قیمت میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی دیکھے گئے،جہاں 24 قیراط خالص

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی Read More »

بڑا قافلہ پہنچنے کے باوجود پاراچنار میں اشیائےخوردونوش کی پرانی قیمتیں برقرار

11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12 کے نرخ کم ہوئے،ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری

وفاقی ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی سے متعلق تازہ ترین ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق گزشتہ ہفتے مہنگائی کی مجموعی شرح میں 0.35 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی 1.98 فیصد تک محدود رہی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روزمرہ استعمال کی

11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12 کے نرخ کم ہوئے،ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری Read More »

بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی پشت پناہی کے مکمل اور ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، دفتر خارجہ

بھارتی رہنما اپنے نقصان تسلیم کریں اور تیسرے فریق کے کردار کو مانیں، دفتر خارجہ

 ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا بھرپور اور موثر جواب دیا ہے اور مستقبل میں بھی کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت آپریشن مہادیو کے نام پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنا

بھارتی رہنما اپنے نقصان تسلیم کریں اور تیسرے فریق کے کردار کو مانیں، دفتر خارجہ Read More »

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کی اصل وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے ملک بھر میں اپنا آپریشن مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت تمام اسٹورز پر اشیائے خورونوش اور دیگر سامان کی خرید و فروخت کا عمل جمعرات سے معطل کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی جانب

ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کی اصل وجہ سامنے آ گئی Read More »

مہمند :امن و امان گرینڈ جرگہ، عوام نے غیر ریاستی عناصر سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا

مہمند :(محمد شعیب مہمند )کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت قبائلی ضلع مہمند میں گرینڈ جرگہ اور کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کمانڈنٹ مہمند رائفلز، ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، ہیلتھ اور ایجوکیشن کے حکام سمیت بلدیاتی افسران اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں

مہمند :امن و امان گرینڈ جرگہ، عوام نے غیر ریاستی عناصر سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کر دیا Read More »

امریکا نے پاکستان کو رعایت دیتے ہوئے 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے پاک-امریکہ تجارتی معاہدے کے پس منظر میں جنوبی ایشیائی ممالک پر مختلف تراکیب سے ٹیرف عائد کیے ہیں، تاہم پاکستان پر سب سے کم شرح رکھی گئی۔ وائٹ ہاؤس کے بیان کے مطابق یکم اگست سے نفاذ ہونے والے نئے ٹیرفات کے تحت پاکستان پر 19% جوابی

امریکا نے پاکستان کو رعایت دیتے ہوئے 19 فیصد ٹیرف عائد کر دیا Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

فلوریڈا کے شہر لاؤڈر ہل میں جاری تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں، ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان ٹیم میں صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، فخر زمان، محمد حارث (وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا (کپتان)، حسن نواز، محمد نواز،

پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا Read More »

تعلیم یا سوشل میڈیا: بچوں کی توجہ کہاں جا رہی ہے؟ جانیں اصل وجہ!

پشاور : پشاور میں تعلیمی ماہرین اور اساتذہ نے طلبہ کی کارکردگی میں کمی کی وجہ والدین کی عدم دلچسپی اور حکومتی پالیسیوں کو قرار دیا ہے۔ ایک مقامی اسکول ٹیچر نے بتایا کہ اساتذہ اپنی تمام تر توانائیاں طلبہ کو بہتر تعلیم دینے میں صرف کرتے ہیں، مگر گھر پر اگر والدین توجہ نہ

تعلیم یا سوشل میڈیا: بچوں کی توجہ کہاں جا رہی ہے؟ جانیں اصل وجہ! Read More »

عالمی منڈی ہل کر رہ گئی، خام تیل کی قیمتیں زمین بوس،برینٹ 70 ڈالر فی بیرل پر آ گیا

پاکستانی کمپنی اکتوبر میں امریکہ سے 10 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کرے گی

پاکستان کی نجی توانائی کمپنی سنرجی آئی کو (Cnergyico) نے اعلان کیا ہے کہ وہ رواں سال اکتوبر میں امریکہ کے شہر ہیوسٹن سے 10 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کرے گی۔ یہ تیل پاکستان پہنچنے کے بعد مقامی ریفائنری میں پروسیس کیا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق یہ معاہدہ عالمی توانائی

پاکستانی کمپنی اکتوبر میں امریکہ سے 10 لاکھ بیرل خام تیل درآمد کرے گی Read More »

Scroll to Top