چارسدہ رجڑ: شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی، متعدد دکانیں متاثر ہوئیں
چارسدہ:( الف خان شیرپاو) چارسدہ کے علاقے رجڑ کی تنگی روڈ پر واقع افغان مہاجرین کی مارکیٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے مارکیٹ کے کم از کم 8 دکانوں کو مکمل طور پر جلایا جبکہ 6 دکانیں جزوی طور پر متاثر ہوئیں۔ خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی […]
چارسدہ رجڑ: شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی، متعدد دکانیں متاثر ہوئیں Read More »