پشاور بورڈ میٹرک نتائج،طالبات نے ایک بار پھر بازی لے لی
پشاور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے جماعت نہم اور دہم کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ میٹرک سائنس گروپ میں پشاور ماڈل اسکول گرلز برانچ ٹو کی فاطمہ جگنو نے 1180 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اسی ادارے کی سارہ عمران نے 1178 نمبرز لے کر […]
پشاور بورڈ میٹرک نتائج،طالبات نے ایک بار پھر بازی لے لی Read More »