سیلاب سے بند بابوسر ناران روڈ ایک ہفتے بعد کھل گئی،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں احتیاط کی ہدایت
رواں مون سون سیزن کی شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے متاثر ہونے والی بابوسر ناران شاہراہ کو ایک ہفتے بعد جزوی طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ قومی اخبار(روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق گلگت بلتستان حکومت نے شہریوں سے محتاط انداز میں سفر کرنے اور غیر ضروری نقل و حرکت سے […]