اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز بارش ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 1 سے 3 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شدت اختیار کر سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دونوں شہروں کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور اس […]
اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز بارش ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ Read More »










