تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایک کے بعد ایک واقعہ، بڑی خبر سامنے آ گئی

پشاور : خیبر پختونخوا میں 2025 کے پہلے سات ماہ کے دوران دہشت گردی کے 476 واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں 121 عام شہری شہید اور 301 زخمی ہوئے۔ پولیس دستاویزات کے مطابق شمالی وزیرستان، بنوں، لکی مروت اور ڈی آئی خان دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع رہے۔ رپورٹ کے مطابق شمالی […]

خیبر پختونخوا میں ایک کے بعد ایک واقعہ، بڑی خبر سامنے آ گئی Read More »

پشاور یونیورسٹی کے ملازمین نے ایڈمنسٹریشن بلاک بند کرنے کی تاریخ بتا دی

پشاور : خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی یونیورسٹی جامعہ پشاور کے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ اور دیگر مطالبات کی عدم منظوری پر احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ احتجاج مرحلہ وار ہوگا جس کے تحت 6 اگست کو مرکزی ایڈمنسٹریشن بلاک مکمل طور پر بند رہے گا، جبکہ دوسرے مرحلے میں پوری یونیورسٹی

پشاور یونیورسٹی کے ملازمین نے ایڈمنسٹریشن بلاک بند کرنے کی تاریخ بتا دی Read More »

بارش، آندھی یا ژالہ باری؟آج خیبرپختونخوا میں موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز بارش ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 1 سے 3 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شدت اختیار کر سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دونوں شہروں کے بیشتر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے اور اس

اسلام آباد، راولپنڈی میں تیز بارش ، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ Read More »

گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا، 2 سال کا بچہ متاثر

خیبر پختونخوا میں پولیو کے نئے کیس سامنے آ گئے

پشاور:نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے انسداد پولیو نے خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کے ایک نئے کیس کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک کی یونین کونسل مولازئی میں 10 ماہ کے ایک بچے میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا میں اس

خیبر پختونخوا میں پولیو کے نئے کیس سامنے آ گئے Read More »

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کا افتتاحی میچ 29 اگست کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوگا، جب

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری Read More »

پی ٹی آئی ایک انتشاری اور فسادی ٹولہ ہے، کھئیل داس کوہستانی

اسلام آباد : وزیر مملکت اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما کھئیل داس کوہستانی نے پی ٹی آئی کو ایک انتشاری اور فسادی ٹولہ قرار دیتے ہوئے شدید تنقید کی ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کھئیل داس کوہستانی نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کو کمزور

پی ٹی آئی ایک انتشاری اور فسادی ٹولہ ہے، کھئیل داس کوہستانی Read More »

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخوا سمیت ملک میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ اسلام آباد، راولپنڈی، آزاد کشمیر اور مردان سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ سوات،مالاکنڈ، دیر، مردان، ہری

خیبرپختونخوا سمیت ملک میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے Read More »

پہلی مرتبہ فیڈرل کانسٹیبلری کے سپاہی کو ہلالِ شجاعت دینے کا تاریخی اعلان

اسلام آباد: ملکی تاریخ میں پہلی بار فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کے سپاہی اظہر محمود کو ہلال شجاعت سے نوازا جائے گا۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اظہر محمود سمیت 24 لوئر رینکس کے جوانوں کو اعلیٰ اعزازات سے نوازنے کی منظوری دی ہے، جس سے ایف سی کے جوانوں کا مورال بلند ہوگا۔

پہلی مرتبہ فیڈرل کانسٹیبلری کے سپاہی کو ہلالِ شجاعت دینے کا تاریخی اعلان Read More »

میران شاہ میں قبائلی مشران کا جرگہ، پاک فوج کے تعاون سے امن کی نئی راہیں کھل گئیں

میران شاہ :شمالی وزیرستان میں قبائلی مشران و عمائدین نے پاک فوج کے تعاون سے ایک اہم جرگہ منعقد کیا، جس میں علاقائی امن کے قیام اور فتنہ الخوارج کے خاتمے کے لیے مکمل عزم کا اظہار کیا گیا۔ جرگے میں قبائلی عمائدین نے پاک فوج کی زیرو ٹالرنس پالیسی کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے،

میران شاہ میں قبائلی مشران کا جرگہ، پاک فوج کے تعاون سے امن کی نئی راہیں کھل گئیں Read More »

ہری پور کھلابٹ میں خانہ بدوشوں کے خیمے میں آگ بھڑک اٹھی، ایک لڑکا جاں بحق، متعدد مویشی ہلاک

پشاور کے نواحی علاقے میں بڑا واقعہ، ریسکیو ٹیم نے بڑے نقصان سے بچا لیا

پشاور:منڈا بیری محلہ جوگن شاہ ڈبگری گارڈن میں واقع ایک گھر کی بالائی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت اور پیشہ ورانہ انداز میں کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا اور مزید پھیلاؤ کو کامیابی سے روک دیا۔ ترجمان ریسکیو 1122 بلال احمد فیضی کے

پشاور کے نواحی علاقے میں بڑا واقعہ، ریسکیو ٹیم نے بڑے نقصان سے بچا لیا Read More »

Scroll to Top