تازہ ترین

آپریشن غضب للحق پوری قوت سے جاری، پاکستان اپنی خود مختاری کے تحفظ کے لیے ہر اقدام اٹھائے گا، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان میں دہشتگرد عناصر کے خلاف آپریشن غضب للحق پوری قوت کے ساتھ جاری ہے، پاکستان اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے ہر اقدام کرےگا۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا اور فیکلٹی و اسٹاف آفیسرز سے […]

آپریشن غضب للحق پوری قوت سے جاری، پاکستان اپنی خود مختاری کے تحفظ کے لیے ہر اقدام اٹھائے گا، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 22 خارجی ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں انٹیلی جنس معلومات پر مبنی ایک بڑے آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 مئی سے جاری اس کارروائی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، 22 خارجی ہلاک Read More »

سہیل آفریدی کی ہٹ دھرمی کے باعث ٹریفک جام، شدید گرمی میں عوام سڑکوں پر خوارہونے لگے

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے انٹری پوائنٹ پر روک دیا گیا جس کے بعد ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی ہے۔ اسلام آباد جانے والی موٹر وے پر تقریباً 10 کلومیٹر تک گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس سے مسافر گھنٹوں پھنسے رہے۔ وزیراعلیٰ اس بات

سہیل آفریدی کی ہٹ دھرمی کے باعث ٹریفک جام، شدید گرمی میں عوام سڑکوں پر خوارہونے لگے Read More »

سونا سستا ہوا یا مہنگا، تازہ ترین قیمتیں جانیے

سونا سستا ہوا یا مہنگا، تازہ ترین قیمتیں جانیے

عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں نہیں آیا اور نرخ گزشتہ سطح پر برقرار رہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت کسی بھی تبدیلی کے بغیر 4 ہزار 548 ڈالر کی سطح پر مکمل طور پر مستحکم

سونا سستا ہوا یا مہنگا، تازہ ترین قیمتیں جانیے Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی مئی کی تنخواہیں پیشگی دینے کا مراسلہ جاری

محمد اعجاز آفریدی خیبرپختونخوا حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو مئی کی تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا۔ محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کی جانب سے تمام انتظامی سیکرٹریز، سینئر ممبرز بورڈ آف ریونیو اور دیگر متعلقہ اداروں کے سربراہان کے نام جاری ہونے والے مراسلے

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی مئی کی تنخواہیں پیشگی دینے کا مراسلہ جاری Read More »

200 یونٹس تک بجلی صارفین کی سبسڈی ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد، وزارتِ توانائی کی تردید

وزارتِ توانائی نے ان خبروں کو یکسر مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ ترجمان وزارتِ توانائی کے مطابق فی الحال ایسی کوئی تجویز زیرِ غور نہیں ہے اور عوامی ریلیف کا یہ

200 یونٹس تک بجلی صارفین کی سبسڈی ختم ہونے کی خبریں بے بنیاد، وزارتِ توانائی کی تردید Read More »

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا قافلہ اسلام آباد کے داخلی راستے پر روک دیا گیا، ٹریفک جام سے موٹروے مفلوج

اسلام آباد میں داخلے کے مقام پر اس وقت شدید ٹریفک جام دیکھنے میں آیا جب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے قافلے کو وفاقی دارالحکومت کے قریب روک دیا گیا۔ اس تعطل کے باعث موٹروے پر اسلام آباد کی طرف آنے والی گاڑیوں کی تقریباً 10 کلومیٹر لمبی لائنیں لگ گئیں اور مسافر

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا قافلہ اسلام آباد کے داخلی راستے پر روک دیا گیا، ٹریفک جام سے موٹروے مفلوج Read More »

ثنا یوسف قتل کیس ! عدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت کا حکم سنادیا

ثنا یوسف قتل کیس ! عدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت کا حکم سنادیا

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو سزائے موت اور 20 لاکھ روپے جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا، جبکہ دیگر دفعات کے تحت 10 سال

ثنا یوسف قتل کیس ! عدالت نے ملزم عمر حیات کو سزائے موت کا حکم سنادیا Read More »

صوبے میں مسائل، بدامنی اور بے چینی کی صورتحال پر صدر ویمن ونگ نورالعین خالق کا وزیراعلیٰ سے سوال

صوبے میں مسائل، بدامنی اور بے چینی کی صورتحال پر صدر ویمن ونگ نورالعین خالق کا وزیراعلیٰ سے سوال

صدر ویمن ونگ نورالعین خالق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام بے شمار مسائل کا شکار ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اڈیالہ میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کو ایسا وزیراعلیٰ چاہیے جو مکمل طور پر عوامی مسائل اور امن و امان کے لیے کام کرے۔ ان کے مطابق صوبہ

صوبے میں مسائل، بدامنی اور بے چینی کی صورتحال پر صدر ویمن ونگ نورالعین خالق کا وزیراعلیٰ سے سوال Read More »

صوبہ بے یقینی کی لپیٹ میں ہے، امن کب آئے گا؟ پشاور کے شہری وزیراعلیٰ سے امن کا مطالبہ کرنے لگے

صوبہ بے یقینی کی لپیٹ میں ہے، امن کب آئے گا؟ پشاور کے شہری وزیراعلیٰ سے امن کا مطالبہ کرنے لگے

پشاور کے بزرگ شہری کی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر کڑی تنقید، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر سوالات۔ تفصیلات کے مطابق سہیل آفریدی صوبے میں کام نہیں کر رہے اور صوبے میں امن لانے میں ناکام نظر آتے ہیں، پشاور شہریوں کے مطابق لکی مروت اور بنوں میں امن و امان کی صورتحال

صوبہ بے یقینی کی لپیٹ میں ہے، امن کب آئے گا؟ پشاور کے شہری وزیراعلیٰ سے امن کا مطالبہ کرنے لگے Read More »

Scroll to Top