تازہ ترین

خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل، نئے وزرا اور معاونین آج حلف اٹھائیں گے

خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل، نئے وزرا آج حلف اٹھائیں گے

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ میں بڑی توسیع کا فیصلہ کر لیا، جس کے تحت 17 نئے ارکان آج اپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس پشاور میں صبح 11 بجے منعقد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ میں شامل کیے جانے والے نئے ارکان میں 5 وزرا، 4 مشیر […]

خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل، نئے وزرا آج حلف اٹھائیں گے Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کاعام تعطیل کا اعلان

ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ذوالحج 1447 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق اجلاس محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا، جہاں ملک بھر سے موصول ہونے والی شہادتوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزارتِ مذہبی امور کا کہنا ہے کہ اگر آج ذوالحج کا چاند نظر

ذوالحج کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا Read More »

سوشل میڈیا پر پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق کے برعکس بیانیہ پھیلانے والوں کی حقیقت سامنے آگئی

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے حوالے سے حکومتی پالیسی پر تنقید کرنے والے بعض ماہرینِ معیشت اور مبصرین کے دعوؤں پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ حکومتی مؤقف کے مطابق بعض حلقے عالمی توانائی مارکیٹ کے حقائق کو نظر انداز کرتے ہوئے عوام کو گمراہ کن معلومات فراہم کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق کے برعکس بیانیہ پھیلانے والوں کی حقیقت سامنے آگئی Read More »

باجوڑ خودکش حملے میں ملوث دوسرا دہشتگرد افغان شہری نکلا

باجوڑ کے علاقے لوئی ماموند مینا میں 14 مئی 2026 کو ہونے والے خودکش حملے میں ملوث دوسرے حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے۔ خودکش حملہ آور افغان شہری نکلا جس کی شناخت بیت اللہ عرف عاکف کے نام سے ہوئی ہے، وہ افغانستان کے صوبہ وردک کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ سرکاری

باجوڑ خودکش حملے میں ملوث دوسرا دہشتگرد افغان شہری نکلا Read More »

حکومت خیبر پختونخوا نے صوبائی بیوروکریسی میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبرپختونخوا نے مختلف انتظامی افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے۔ محکمہ ہیومن ریسورس مینجمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق متعدد ڈپٹی کمشنرز اور سینئر افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اعلامیے کے مطابق عبدل ناصر خان کو ڈپٹی کمشنر ڈی آئی خان

خیبر پختونخوا میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے Read More »

کالعدم بی ایل اے میں شدید اندرونی اختلافات، کمانڈربشیر زیب کے حکم پر ٹویٹر ہینڈلر بہوت بلوچ کا بھائی قتل

کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے اندر شدید اندرونی اختلافات اور دھڑے بندی کے باعث خونی تصادم شروع ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں تنظیم کے اہم سوشل میڈیا آپریٹوبہوٹ کے بڑے بھائی حیات خان کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حیات

کالعدم بی ایل اے میں شدید اندرونی اختلافات، کمانڈربشیر زیب کے حکم پر ٹویٹر ہینڈلر بہوت بلوچ کا بھائی قتل Read More »

خیبر پختونخوا میں تجارتی مراکز اور مارکیٹوں کی بندش کے اوقات کار معطل، نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجازآفریدی خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کے اوقاتِ کار اور بندش سے متعلق جاری کیے گئے احکامات عارضی طور پر معطل کر دیے ہیں۔ چیف سیکرٹری آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد کاروباری سرگرمیوں، مارکیٹس، پلازوں اور دیگر تجارتی اداروں کے لیے

خیبر پختونخوا میں تجارتی مراکز اور مارکیٹوں کی بندش کے اوقات کار معطل، نوٹیفکیشن جاری Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ

خیبرپختونخواکابینہ میں توسیع،4مشیروں اور 8معاونین خصوصی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے 4 نئے مشیروں اور 8 معاونین خصوصی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ انتظامیہ کی کابینہ ونگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر فوری طور پر تقرریوں کی منظوری دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے

خیبرپختونخواکابینہ میں توسیع،4مشیروں اور 8معاونین خصوصی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

2 روپے کو 1 روپیہ مان لو”؛ بی جے پی لیڈرکا ڈالر کوسستا کرنے کا انوکھا فارمولہ بھارت کی جگ ہنسائی کا سبب بننے لگا

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ منوج تیواری کے نام سے منسوب ڈالر سستا کرنے کے ایک انوکھے معاشی فارمولے پر کانگریس کے رہنما ونے کمار ڈوکانیا نے سوشل میڈیا پر شدید طنز کیا ہےجس نے انٹرنیٹ پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ

2 روپے کو 1 روپیہ مان لو”؛ بی جے پی لیڈرکا ڈالر کوسستا کرنے کا انوکھا فارمولہ بھارت کی جگ ہنسائی کا سبب بننے لگا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا کاروباری اوقات کار سے متعلق فیصلہ آگیا

عید الاضحیٰ کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت نے تاجر برادری اور عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب تمام تاجر اور دکاندار معمول کے مطابق دیر تک اپنی تجارتی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے، جس سے کاروباری طبقے اور

خیبرپختونخوا حکومت کا کاروباری اوقات کار سے متعلق فیصلہ آگیا Read More »

Scroll to Top