تازہ ترین

مردان،ترقیاتی فنڈز میں مبینہ خردبرد پر پانچ ٹھیکیداروں کے خلاف ایف آئی آر کی سفارش

مردان(اخونزادہ فضل حق) قومی اسمبلی کے رکن محمد عاطف خان کے حلقے میں ترقیاتی فنڈز میں مبینہ خردبرد کے معاملے پر ٹی ایم اے مردان کے 5 ٹھیکیداروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی سفارش کر دی گئی ہے۔ تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) مردان کے تحصیل آفیسر نے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر […]

مردان،ترقیاتی فنڈز میں مبینہ خردبرد پر پانچ ٹھیکیداروں کے خلاف ایف آئی آر کی سفارش Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 2 کسٹم اہلکار شہید

چارسدہ، لڑائی میں بیچ بچاؤ کرنے والا نوجوان جان سے گیا

چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود بھوسہ خیل میں دو افراد کے درمیان جھگڑے کے دوران بیچ بچاؤ کرنے والا نوجوان عثمان ولد شاکر چھریوں کے وار سے جاں بحق ہو گیا۔ واقعے میں ایک اور نوجوان زخمی ہوا جسےطبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کو موقع پر

چارسدہ، لڑائی میں بیچ بچاؤ کرنے والا نوجوان جان سے گیا Read More »

بینظیر تعلیمی وظائف،بچوں کی رجسٹریشن کا نیا طریقہ اور شرائط جاری

حکومت نے بینظیر تعلیمی وظائف پروگرام کے تحت بچوں کی رجسٹریشن کا آسان طریقہ کار اور اہلیت کی شرائط جاری کر دی ہیں۔ اس پروگرام کا بنیادی مقصد مستحق خاندانوں کے بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنا اور ان کی مالی معاونت فراہم کرنا ہے۔ بینظیر تعلیمی وظائف میں رجسٹریشن کے لیے بچوں کو

بینظیر تعلیمی وظائف،بچوں کی رجسٹریشن کا نیا طریقہ اور شرائط جاری Read More »

باجوڑ میں پی ٹی ایم کے دو کارکنان گرفتار

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے امن مارچ کے دوران باجوڑ پولیس نے دو کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار افراد میں پی ٹی ایم خیبرپختونخوا کے صوبائی کوآرڈینیٹر غیرت خان اور باجوڑ کے مقامی کوآرڈینیٹر سلیمان شامل ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) وقاص رفیق کے مطابق گرفتار کارکنان ریاستی اداروں کے

باجوڑ میں پی ٹی ایم کے دو کارکنان گرفتار Read More »

قافلہ لاہور کی جانب رواں دواں،کسی رکاوٹ سے نہیں رکیں گے، مینا خان آفریدی

وفاق ضم شدہ اضلاع کے حوالے خودساختہ کمیٹیاں بنانے سے گریز کرے، صوبائی وزیرمینا خان

پشاور: صوبائی وزیر مینا خان نے کہا کہ بانی چیئرمین کی آواز ہمیشہ امن کے حق میں اور آپریشن کے خلاف تھی ،ان کا موقف آج بھی یہی ہے کہ ملٹری آپریشنز اور ڈرون حملے نہیں ہونے چاہئیں۔ خبیرپختونخوا اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مینا خان کا کہنا تھاکہ ضم اضلاع کو سالانہ 100

وفاق ضم شدہ اضلاع کے حوالے خودساختہ کمیٹیاں بنانے سے گریز کرے، صوبائی وزیرمینا خان Read More »

کوہستان میں 40 ارب کے کرپشن اسکینڈل پر نیب کا بڑا وار، سونا، ڈالر اور کروڑوں کی نقدی برآمد

15 ہزار تنخواہ لینے والا سابق سرکاری ملازم کروڑوں کا مالک نکلا

بھارتی ریاست کرناٹک میں 15 ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا سابق سرکاری ملازم 30 کروڑ روپے کے اثاثہ جات کا مالک نکلا۔ بھارتی ریاست کرناٹک میں رورل انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ لمیٹڈ کے دفتر میں بدعنوانی کے انکشافات کے بعد ایک سابق کلرک کی کروڑوں روپے کی جائیدادیں سامنے آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کالا

15 ہزار تنخواہ لینے والا سابق سرکاری ملازم کروڑوں کا مالک نکلا Read More »

سلیمان اور قاسم کی وطن واپسی متوقع، علیمہ خان نے خبروں کی تصدیق کر دی

عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے درخواست دے دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نےکہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے بیٹوں، سلیمان اور قاسم نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن میں ویزے کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے اور اب وہ منظوری کے منتظر ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر

عمران خان کے بیٹوں نے پاکستان کے ویزے کے لیے درخواست دے دی Read More »

سینٹرل ایشیا فرینڈ شپ موٹر بائیک ریلی پشاور پہنچ گئی

لاہور سے گزشتہ روز روانہ ہونے والی سینٹرل ایشیا فرینڈ شپ موٹر بائیک ریلی پشاور پہنچ گئی ہے۔ یہ ریلی مجموعی طور پر 23 دن میں پاکستان، افغانستان، تاجکستان اور ازبکستان کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے 5,000 کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کرے گی۔ ریلی کا راستہ طورخم، کابل، قندوز، خجند، سمرقند اور بخارا

سینٹرل ایشیا فرینڈ شپ موٹر بائیک ریلی پشاور پہنچ گئی Read More »

دنیا بھر میں سام سنگ اسمارٹ ٹی وی کی سروسز بحال

دنیا بھر میں سام سنگ کے اسمارٹ ٹی ویز کو درپیش اچانک تکنیکی مسئلے کے بعد اب بیشتر صارفین کے لیے سروسز بحال ہو چکی ہیں، تاہم اس بڑے تعطل کی اصل وجہ اب تک سامنے نہیں آ سکی۔ گزشتہ روز (جمعرات) کودنیا کے مختلف خطوں سے ہزاروں صارفین نے سوشل میڈیا، ریڈٹ، اور سام

دنیا بھر میں سام سنگ اسمارٹ ٹی وی کی سروسز بحال Read More »

بدامنی پختون قوم کا مشترکہ مسئلہ ہے، نثار باز

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کےضلع باجوڑ سے رکن صوبائی اسمبلی نثار باز نےصوبے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باجوڑ میں بدامنی اب کسی سے ڈھکی چھپی نہیں رہی، اور افسوسناک بات

بدامنی پختون قوم کا مشترکہ مسئلہ ہے، نثار باز Read More »

Scroll to Top