صوبے میں مسائل، بدامنی اور بے چینی کی صورتحال پر صدر ویمن ونگ نورالعین خالق کا وزیراعلیٰ سے سوال
صدر ویمن ونگ نورالعین خالق نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام بے شمار مسائل کا شکار ہیں جبکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اڈیالہ میں مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کو ایسا وزیراعلیٰ چاہیے جو مکمل طور پر عوامی مسائل اور امن و امان کے لیے کام کرے۔ ان کے مطابق صوبہ […]










