تازہ ترین

خیبرپختونخوا کابینہ نے احساس نوجوان پروگرام کے لیے 5 ارب روپے کی منظوری دے دی

پشاور:خیبرپختونخوا کابینہ نے احساس نوجوان پروگرام کے لیے 5 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد پروگرام کا مجموعی حجم 3 ارب روپے سے بڑھا کر 5 ارب روپے کردیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں ضم اضلاع کے ماڈل اسکولوں کے لیے 18 کروڑ 87 لاکھ روپے جبکہ چترال کے لینگ لینڈ اسکول […]

خیبرپختونخوا کابینہ نے احساس نوجوان پروگرام کے لیے 5 ارب روپے کی منظوری دے دی Read More »

چین میں نئی توانائی کی گاڑیوں کی فروخت پہلی بار 60 فیصد سے تجاوز کرگئی

چین میں نئی توانائی سے چلنے والی گاڑیوں (این ای وی) کی فروخت نے جولائی 2026 میں اہم سنگِ میل عبور کرلیا، جب ان گاڑیوں کی ماہانہ فروخت پہلی بار ملک میں فروخت ہونے والی مجموعی نئی گاڑیوں کے 60 فیصد سے بھی بڑھ گئی۔ چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے اعداد و شمار

چین میں نئی توانائی کی گاڑیوں کی فروخت پہلی بار 60 فیصد سے تجاوز کرگئی Read More »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

عالمی مارکیٹ میں جمعرات کے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی، تاہم امریکی مہنگائی کے نرم اعداد و شمار نے قیمتی دھات کی قیمت کو سہارا دیا۔ ایک روز قبل سونا دو ماہ سے زائد عرصے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.02 فیصد کمی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 630 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کا آغاز مثبت رجحان کے ساتھ ہوا، جبکہ دوسری جانب انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 630 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 80 ہزار 941 پوائنٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 630 پوائنٹس کا اضافہ Read More »

جشنِ آزادی پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’میرا پیارا وطن پاکستان‘‘ جاری

اسلام آباد: جشنِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا ملی نغمہ ’’میرا پیارا وطن پاکستان‘‘ ریلیز کردیا گیا۔ ملی نغمے کے بول وطنِ عزیز سے محبت، قومی یکجہتی اور پاکستان سے وفاداری کے جذبات کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں، جبکہ نغمے میں حب الوطنی کے احساس کو خوبصورت انداز

جشنِ آزادی پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’میرا پیارا وطن پاکستان‘‘ جاری Read More »

صوابی کے شہید سپاہی رحمان علی کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

استخار احمد یوسفزئی صوابی: تحصیل رزڑ کے گاؤں نارنجی سے تعلق رکھنے والے نوجوان سپاہی رحمان علی ولد گوہر کی نمازِ جنازہ آبائی گاؤں نارنجی میں ادا کردی گئی۔ سپاہی رحمان علی بلوچستان میں بطور ڈرائیور فرائض انجام دے رہے تھے، جہاں بم دھماکے کے نتیجے میں انہوں نے شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔ نمازِ

صوابی کے شہید سپاہی رحمان علی کی نمازِ جنازہ ادا، سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک Read More »

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ

پشاور: صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی اور وسطی اضلاع میں 12 اگست کی رات سے 15 اگست تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر،

خیبرپختونخوا میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری، لینڈ سلائیڈنگ اور اربن فلڈنگ کا خدشہ Read More »

جشنِ آزادی: اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی

اسلام آباد: جشنِ آزادی کے موقع پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق دونوں شہروں میں 13 اور 14 اگست کو بھاری ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔ پابندی کا مقصد جشنِ

جشنِ آزادی: اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی Read More »

پسند کی شادی جرم بن گئی، باپ نے بیٹی کی مبینہ طور پر جان لے لی

خانیوال: تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 170 دس آر میں پسند کی شادی کرنے والی نوجوان لڑکی اقرا کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق اقرا نے تین روز قبل اپنی پسند سے محمد سہیل کے ساتھ شادی کی تھی۔ مقتولہ کے شوہر کے مطابق لڑکی کا والد فلک شیر اسے

پسند کی شادی جرم بن گئی، باپ نے بیٹی کی مبینہ طور پر جان لے لی Read More »

جشنِ آزادی میں ایک روز باقی، پورا پاکستان سبز ہلالی رنگ میں رنگ گیا

اسلام آباد: جشنِ آزادی میں صرف ایک روز باقی رہ گیا، ملک بھر میں یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں اور پاکستان سبز ہلالی پرچموں، جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سج گیا۔ 14 اگست کو پاکستان کا یومِ آزادی منایا جائے گا، جس کے لیے شہریوں میں خاصا جوش و خروش پایا جا

جشنِ آزادی میں ایک روز باقی، پورا پاکستان سبز ہلالی رنگ میں رنگ گیا Read More »

Scroll to Top