جشنِ آزادی: اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی
اسلام آباد: جشنِ آزادی کے موقع پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق دونوں شہروں میں 13 اور 14 اگست کو بھاری ٹریفک کا داخلہ بند رہے گا۔ پابندی کا مقصد جشنِ […]
جشنِ آزادی: اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی Read More »










