آئی فون 17 پرو سیریز کی اہم تفصیلات منظر عام پر، ڈیزائن میں بڑی تبدیلیاں اور طاقتور فیچرز شامل
ایپل کے آئندہ فلیگ شپ اسمارٹ فونز، آئی فون 17 پرو اور پرو میکس سے متعلق دلچسپ تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ لیکس کے مطابق نئی سیریز میں نہ صرف ڈیزائن میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں بلکہ کیمرہ، پروسیسر اور بیٹری میں بھی نمایاں بہتری دیکھی جائے گی۔ تازہ رپورٹس کے مطابق آئی فون 17 […]










