خیبر، باڑہ بازار ڈکیتی کیس میں اہم پیشرفت
خیبر(جہانزیب خان آفریدی) باڑہ بازار میں ہونے والی ڈکیتی کے واقعے میں پولیس نے اہم پیشرفت کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 17 لاکھ 30 ہزار روپے نقدی، ایک ویلڈنگ مشین، دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور ایک عدد پستول برآمد کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس […]
خیبر، باڑہ بازار ڈکیتی کیس میں اہم پیشرفت Read More »










