توانائی میں انقلاب!خیبر پختونخوا میں خام تیل و گیس کے نئے ذخائر، یومیہ 4,100 بیرل تیل حاصل ہوگا
ملک میں توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے، جب او جی ڈی سی (آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک سے خام تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کیا۔ او جی ڈی سی کے ترجمان کے مطابق، براگزئی ایکس ون […]










