کاروبار

سونے کی قیمت میں اضافہ! ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں اضافہ! ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 9ہزار 2سو روپے کا بڑا اضافہ ، عالمی منڈی میں 92ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس سونا 4424ڈالر پر آگیا تفصیلات کے مطابق مقامی اور عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث سونا عوام […]

سونے کی قیمت میں اضافہ! ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے Read More »

وینزویلا بحران کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

وینزویلا بحران کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

وینزویلا کے سیاسی بحران اور حالیہ کشیدہ صورتحال کے اثرات عالمی توانائی منڈیوں پر واضح طور پر دیکھے جا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد برینٹ خام

وینزویلا بحران کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی Read More »

دسمبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی ہوئی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ دسمبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی ریکارڈ کی گئی جس سے بہتر ٹیکس تعمیل کے ذریعے رسمی شعبے پر بوجھ کم ہوگا۔ وزیر خزانہ نے ایف بی آر فیلڈ فارمیشنز سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ریکارڈ ٹیکس وصولی پر فیڈرل

دسمبر 2025 میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی ہوئی، وزیر خزانہ Read More »

سونے کی قیمت میں حیریت انگیز کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں حیریت انگیز کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی مارکیٹس میں ایک روزہ تیزی کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث خریداروں اور سرمایہ کاروں میں دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ 24 کیرٹ سونے

سونے کی قیمت میں حیریت انگیز کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

پیٹرول، ڈیزل کے بعد عوام کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی خاطر خواہ کمی کر دی ہے۔ اس حوالے سے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا

پیٹرول، ڈیزل کے بعد عوام کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری Read More »

سرینا ہوٹل سوات کی بندش کا معاملہ،معاون خصوصی شفیع جان نے وضاحت کردی

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت صوبے کے قیمتی عوامی اثاثوں کے شفاف، دیانت دارانہ،مؤثر انتظام اور سیاحت کے فروغ کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہاکہ ضلع سوات میں قائم سوات ہوٹل (سابقہ سرینا ہوٹل) سے متعلق بعض عناصر کی جانب سے

سرینا ہوٹل سوات کی بندش کا معاملہ،معاون خصوصی شفیع جان نے وضاحت کردی Read More »

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کے بعد پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 5,700 روپے کا اضافہ ہوا ہے اور یہ اب 4 لاکھ 60 ہزار 262 روپے پر پہنچ گئی ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت میں 4,887 روپے کا اضافہ ہوا ہے

سونا اور چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ Read More »

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 77 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، ہنڈرڈ انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ایک لاکھ 77 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ کاروبار کے دوران ہنڈرڈ

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں نیا ریکارڈ قائم Read More »

کیپرا کی شاندار کامیابی، سیلز ٹیکس کی آمدنی میں نمایاں اضافہ

پشاور: خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے مالی سال 2025-26 کے پہلے چھ ماہ (جولائی تا دسمبر) کے دوران سیلز ٹیکس آن سروسز کی مد میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ 23.26 ارب روپے کے محاصل جمع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ رقم 17.92 ارب روپے تھی۔

کیپرا کی شاندار کامیابی، سیلز ٹیکس کی آمدنی میں نمایاں اضافہ Read More »

پاکستان میں مہنگائی اور معاشی استحکام کے حوالے سے بلومبرگ کی رپورٹ جاری

بلومبرگ نے پاکستان کی معیشت سے متعلق نئی رپورٹ جاری کی ہےجس میں ملک میں مہنگائی میں واضح کمی اور پالیسی سطح پر استحکام کی نشاندہی کی گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں قیمتوں کا دباؤ کم ہو رہا ہے اور معاشی نظم و نسق میں بہتری آ رہی ہے۔ دسمبر کے

پاکستان میں مہنگائی اور معاشی استحکام کے حوالے سے بلومبرگ کی رپورٹ جاری Read More »

Scroll to Top