کاروبار

سعودی عرب کا پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر کی ماہانہ پیٹرولیم مصنوعات فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب کا پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر 10 کروڑ ڈالر کی ماہانہ پیٹرولیم مصنوعات فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کو وزارتوں میں ای آفس کے نفاذ کی پیشرفت پر بریفنگ دی […]

سعودی عرب کا پاکستان کو 10 کروڑ ڈالر کی ماہانہ پیٹرولیم مصنوعات فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ Read More »

Utility Store Protest

یوٹیلٹی اسٹورز بندش کے خلاف ملازمین کا احتجاج، اے این پی رہنماوں کی شرکت

پشاور۔ وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش اور یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کے معاشی قتل عام کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، ترجمان ارسلان خان ناظم، صدر اے این پی میٹروپولیٹن ارباب راشدثمین، نائب

یوٹیلٹی اسٹورز بندش کے خلاف ملازمین کا احتجاج، اے این پی رہنماوں کی شرکت Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں بڑا اضافہ

دسمبر2024 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں 7.68فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے دسمبر 2024ء تک کی مدت میں پی ایس او کو 11.17 ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں

پٹرولیم مصنوعات کی قومی درآمدات میں بڑا اضافہ Read More »

Business

ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، سالانہ شرح 0.98 فیصد تک پہنچ گئی

 گزشتہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں 0.04 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 0.98 فیصد ہو گئی۔ ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 13 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، 15 اشیا سستی اور 23 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ مہنگی ہونے والی اشیا:

ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، سالانہ شرح 0.98 فیصد تک پہنچ گئی Read More »

LNG Gas

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ تجاوز کر گئی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 4 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق، 10 گرام سونے کا بھاؤ 2144 روپے اضافے کے ساتھ

سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ تجاوز کر گئی Read More »

وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا کو 544ارب 16کروڑ روپے جاری ہوئے ،محکمہ خزانہ

خیبرپختونخوا حکومت کو وفاق کی جانب سے چھ ماہ کے دوران 544 ارب 16 کروڑ روپے جاری ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاق نے قابل تقسیم محاصل کے تحت صوبوں کو 3,339 ارب روپے فراہم کیے ہیں۔ خیبرپختونخوا کو پن بجلی کی مد میں ماہانہ 3 ارب روپے اضافی مل رہے ہیں اور دہشت گردی

وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا کو 544ارب 16کروڑ روپے جاری ہوئے ،محکمہ خزانہ Read More »

صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے تازہ نرخ جاری

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ نے آج 10 فروری 2025 کو سونے اور چاندی کے تازہ نرخ جاری کیے ہیں۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 99 ہزار روپے ہےجبکہ 10 گرام کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 345 روپے رہی ہے ساتھ ہی چاندی کی فی تولہ

صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے تازہ نرخ جاری Read More »

مرغی سستی ہو گئی، انڈےمسلسل مہنگے

مظفرآباد: آج 10 فروری 2025 کی ریٹ لسٹ کے مطابق برائیلر مرغی کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہےلیکن انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز کی بات کی جائے تو 9 فروری کو برائیلر مرغی زندہ کی قیمت 425 روپے فی کلو تھی جو آج کم ہو کر

مرغی سستی ہو گئی، انڈےمسلسل مہنگے Read More »

Scroll to Top